Browsing Tag

Karachi

ملک بھر کے ہوائی اڈوں پر پروازوں کا شیڈول بری طرح متاثر

کراچی: شہر قائد میں جگہ جگہ جاری احتجاجی دھرنوں کی وجہ سے ملک بھر کے ہوائی اڈوں پر فضائی آپریشن بری طرح سے متاثر ہورہا ہے، چوتھے روز بھی پی آئی اے سمیت دیگر ایئرلائنوں کی درجنوں پروازیں تاخیر کا شکار ہوئیں جبکہ 39 سے زائد پروازین منسوخ کردی…

کراچی میں اے ٹی ایم مشین میں چوری کی انوکھی واردات

کراچی: شہر قائد میں چوری انوکھی واردات، نجی بینک میں واردات کرنے والے ملزمان نے اے ٹی ایم مشین ہی اُکھاڑ پھینکی، اور کیش ٹرے ساتھ لے گئے، پولیس کے مطابق اے ٹی ایم مشین میں 18 لاکھ روپے سے زائد رقم موجود تھی جو ملزمان لوٹ کر فرار ہو گئے۔…

پاکستان، چین تعاون میں نیا سنگ میل

کراچی: پاکستان اور چین کے درمیان ایٹمی شعبے میں تعاون کا ایک اور اہم سنگ میل عبور کرلیا گیا، کراچی کے ساحلی علاقے میں تعمیر ہونے والے 1100 میگاوٹ کے نئے ایٹمی پلانٹ میں جوہری ایندھن لوڈ کرنے کا عمل شروع کردیا گیا، ایٹمی بجلی گھر جدید خود…

پاک بحریہ کا شمالی بحیرہ عرب میں شاندار مظاہرہ

کراچی:پاک بحریہ کے فلیٹ یونٹس نے شمالی بحیرہ عرب میں بحری جہاز شکن میزائلوں کا کامیاب تجربہ کرتے ہوئےاپنی جنگی تیاری کا بھرپور مظاہرہ کیا، اس موقع پر پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی مہمانِ خصوصی تھے جنہوں نے سینئر نیول آفیسرز…

سندھ پولیس کے افسران کے پیچھے کون تھا؟ پردے ہٹنے لگے

اسلام آباد: (تصدق چوہدری) مریم نواز کے شوہر کیخلاف مزار قائد کی بے حرمتی کے مقدمے اورگرفتاری کے بعد چھٹی کی درخواستوں کے ذریعہ ریاستی رٹ کو چیلنج کرنے والے سندھ پولیس کےافسران کے پیچھے کون تھا،اس حوالے سے معاملات کھلنے لگے ہیں، اور ملکی…

کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری پر سندھ حکومت کا دوہرا معیار

کراچی:کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری کے معاملے پر سندھ حکومت کا دوہرا معیار سامنے آگیا ، مزار قائد کے تقدس پامالی کیس میں ضمانت پر رہا ہونے والے کیپٹن (ر) صفدر کے کیس میں سندھ حکومت عدالت سے باہر کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری کی مذمت کی جاتی رہی…

یورپ میں مقیم پاکستانیوں کیلئے سستے سفر کا راستہ کھل گیا

استنبول: یورپ میں مقیم پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، ان کیلئے پاکستان کے سستے سفر کا راستہ کھل گیا ہے، ایک ائر لائن جو سستی بھی ہے، انہیں سفری سہولت فراہم کرنے کیلئے میدان میں آگئی ہے، جس سے  فضائی کمپنیوں میں مقابلہ بڑھے گا، اور دوسری ائر…

کراچی میں حکام سونے اور کرنسی کا ڈھیر دیکھ کر حیران

کراچی:پاکستان کے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے ) نے کراچی میں منی لانڈرنگ کے خلاف بڑی کارروائی کی ہے، جس کے دوران ملکی و غیر ملکی کرنسی اور سونے کا انبار برآمد کرلیا گیا، گرفتار  ملزم منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک چلارہے تھے، چھاپہ گرفتار…

کراچی کے زخموں پر مرہم رکھنے کیلئے آرمی چیف متحرک

کراچی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ ہمارامسئلہ وسائل کی دستیابی نہیں، ترجیحات کو درست کرنا ہے، کراچی میں بارشوں سے آنے والی آفت نے موقع دیا ہم میگا سٹی کوآئندہ درست انداز میں مینج کریں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے منگل کو 2…

ملیر ندی میں فیصل ایدھی اور پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی کی کشتی الٹ گئی، بال بال بچے

کراچی : ایدھی فاونڈیشن کے سربراہ اور تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی بال بال بچ گئے، ملیر ندی میں کورنگی کاز وے پر ڈوبنے والے افراد کی تلاش میں نکلےفیصل ایدھی  کی کشتی الٹ گئی۔ تفصیلات کے مطابق فیصل ایدھی اور راجہ اظہر  کورنگی کاز وے پر…