Browsing Tag

Israel

شام میں ایرانی ٹھکانوں پر اسرائیل کی بمباری، نقصان کی اطلاعات

دمشق: اسرائیل نے شام میں ایران اور حزب اللہ کے ٹھکانوں پر فضائی حملے کئے ہیں، جن میں ایران کے ایک سینئیر فوجی افسر سمیت کئی افراد نشانہ بننے کی اطلاعات ہیں۔ سیرین آبزرویٹری کے مطابق دمشق میں اسرائیلی طیاروں کی بمباری سے زور دار دھماکوں کی…

ایران: تنصیبات میں دھماکوں کا سلسلہ تھم نہ سکا، ایک اور تنصیبات پر دھماکہ ہوگیا

تہران: ایران کی ایک اور تنصیبات پر پراسرار دھماکہ ہوا ہے، پیر کی کی صبح مشہد کے قریب صنعتی کمپلیکس میں زوردار دھماکے سنائی دئیے، ایران کی مہر نیوز ایجنسی کے مطابق دھماکے گیس کے ٹینک میں آگے لگنے سے ہوئے۔ خبر ایجنسی نے فائربریگیڈ کے سربراہ…

ایران کی ایک اور تنصیبات میں آگ لگ گئی

تہران: ایران کی اہم تنصیبات میں پراسرار آتشزدگی کا سلسلہ جاری ہے، اور تازہ واقعہ میں ایک پیٹروکیمیکل پلانٹ میں آگ لگی ہے۔ ایران کی سرکاری خبرایجنسی ’’ارنا‘‘ کے مطابق جنوبی مغربی علاقے میں واقع پیٹرو کیمیکل پلانٹ میں آتشزدگی  ہوئی ہے، …

ایران: ایک اور آگ لگنے کا واقعہ، ایٹمی و حساس تنصیبات میں پراسرار دھماکوں کا معاملہ سنگین ہوگیا

تہران: ایران میں اہم تنصیبات پر سبوتاژ کی کارروائیوں کا معاملہ سنگین ہوگیا ہے، ایک اور اہم پلانٹ میں آگ لگ گئی ہے، جبکہ گیس لیکج بھی ہوئی، جس سے درجنوں کارکن متاثر ہوئے ہیں، ایران میں گزشتہ دو ہفتوں کے دوران تسلسل کے ساتھ ایٹمی اور دیگر…

ایرانی تنصیبات پر ایک اور دھماکہ، کیا اسرائیل نے اہم تنصیبات کا کنٹرول حاصل کرلیا؟ 

تہران:ایران میں ایک ہفتے کے دوران تیسری بار تنصیبات میں دھماکہ کے بعد آگ  لگی ہے، جس کے بعد کہا جارہا ہے کہ تینوں دھماکے اسرائیل نے کروائے ہیں، اور اسرائیلی جاسوس اور سائبر ماہرین ایرانی نظام کے اندر دور تک اپنی جڑیں پھیلانے میں کامیاب…

اسرائیل میں فوارہ سے پانی کی جگہ خون کیوں نظر آنے لگا؟

تل ابیب: اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں ٹرمپ اسکوائر پر لگے فوارے کو خون کی طرح سرخ کردیا گیا، اور اس پر تحریر لکھ دی گئی ہے کہ اگر اسرائیلی حکومت نے اعلان کے مطابق غرب اردن کے علاقے  ہتھیانے کی کوشش کی تو اس کا انجام خون ہوگا۔ یہ واضح…

شام میں اسرائیلی حملوں میں 15 ہلاکتیں، ایران اوربشار انتظامیہ بے بس

دمشق:اسرائیل نے شام میں  ایران نواز ملیشیا پرتازہ حملے کئے ہیں،جن میں  شیعہ ملیشیا کے 15جنگجو   ہلاک ہوگئے ۔ اسرائیل   کی جانب سے شام میں مسلسل ایرانی   اڈوں اور ملیشیا  پر حملے  کئے جارہے ہیں،تاہم ایران ان کا جواب دینے کے بجائے خاموشی…

غرب اردن ہتھیانے کیلئے اسرائیل کو امریکی سگنل، یورپی ارکان کا سخت ردعمل

برسلز: امریکہ نے فلسطین میں غربِ اردن کے علاقے کو ضم کرنے کیلئے اسرائیل کو گرین سگنل دے دیا ہے،جبکہ دوسری طرف یورپی یونین کے 25 ممالک کے ایک ہزار سے زائد ارکان پارلیمنٹ نے مشترکہ خط میں یورپی قیادت سے کہا ہے کہ وہ امریکہ اور اسرائیل کو اس…

عرب امارات فلسطینیوں کی پیٹھ میں چھرا گھونپنے کو تیار

تل ابیب:ایسے وقت میں جب اسرائیل مغربی کنارہ اور وادی اردن کواگلے ماہ جولائی میں مکمل ہضم کرنے جارہاہے اور فلسطینی اتھارٹی اسرائیل اور امریکہ سے تمام روابط توڑنے کا اعلان کر چکی ہے۔ متحدہ عرب امارات اسرائیل کی حمایت میں سامنے آرہا ہے اور…

اسرائیلی وزیراعظم تیسری بار قرنطینہ میں چلے گئے

تل ابیب:اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاھو نے کورونا سے متاثرہ شخص سے رابطے میں رہنے پر خود کو ایک بار پھر قرنطینہ کرلیا ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق وزیراعظم آفس کے ایک ملازم کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، جس کے بعد وزیراعظم نیتن یاہو اور 2 وزراء…