Browsing Tag

ISPR

بیوہ ماں کے اکلوتے سہارے لیفٹیننٹ ناصر سمیت 3 جوان وطن پر قربان

وزیرستان:شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں پاک فوج کے افسر سمیت  تین اہلکار شہید جبکہ 4 زخمی ہوگئے،  دہشت گردوں نے بارودی مواد کو سڑک کے کنارے  نصب کر رکھا تھا،علاقے کو گھیرے میں لے کر دہشت گردوں کی تلاش شروع کردی گئی ۔ تفصیلات…

کراچی کے زخموں پر مرہم رکھنے کیلئے آرمی چیف متحرک

کراچی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ ہمارامسئلہ وسائل کی دستیابی نہیں، ترجیحات کو درست کرنا ہے، کراچی میں بارشوں سے آنے والی آفت نے موقع دیا ہم میگا سٹی کوآئندہ درست انداز میں مینج کریں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے منگل کو 2…

آرمی چیف کی پاک فوج کے موجودہ و ریٹائرڈ افسران سے ملاقات

لاہور: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے منگل کے روز لاہور کے کور ہیڈ کوارٹرز میں سینئر حاضر سروس اور ریٹائرڈ فوجی افسران سے ملاقات کی جس میں اہم قومی امور، علاقائی سیکیورٹی صورتحال سمیت دیگرمعاملات پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج…

کشمیریوں کو یکجہتی کا پیغام، جنرل باجوہ نے عید کنٹرول لائن پر منائی

مظفر آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ عید الاضحیٰ غیر مشروت قربانی کا درس دیتی ہے، اور قربانی کے اس جذبے کو سپاہی سے زیادہ بہتر کوئی نہی سمجھ سکتا۔ انہوں نے کہا کہ عید کے اس موقع پر ہم کشمیری بھائیوں کے ساتھ اپنا یہ ودہ…

ائیر چیف انور مجاہد کی آرمی چیف سے ملاقات

راولپنڈی: ائیر فورس کے چیف مجاہد انور خا ن نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ائیر چیف مارشل نے جی ایچ کیو راولپنڈی کا دورہ…

بلوچستان میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام

کوئٹہ: سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے تربت میں بروقت کارروائی کرکے صوبے میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق ایف سی نے تربت کے قریب بلیدہ میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر…

تربت میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے پاک فوج کا جوان شہید، تین زخمی

تربت: بلوچستان کے علاقے  تربت میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے آرمی کا جوان شہید جبکہ تین زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بلوچستان کے ضلع کیچ  میں تربت سے 35 کلومیٹر دور پیٹرولنگ ٹیم پر…

اندرونی و بیرونی خطرات سے نمٹنے کیلئے فوج مکمل تیار ہے، کورکمانڈرز

راولپنڈی: کور کمانڈر کانفرنس میں  ایک بار پھر اس عزم کا اظہار کیا گیا کہ فوج اندرونی و بیرونی خطرات سے نمٹنے کیلئےمکمل تیار ہے،ملکی سلامتی  پر کسی بھی حملے کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات  عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق…

دہشت گردوں کی پنجگور میں سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ، 3 جوان شہید، 8 زخمی

راولپنڈی: بلوچستان کے ضلع پنجگور میں دہشتگردوں کی سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کے 3 جوان شہید جبکہ افسر سمیت 8 زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پنجگور کے قریب کاہان ویلی…

شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ،4 جوان شہید، 4 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی: خیبر پختون خواہ کے ضلع شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن  کے دوران  فائرنگ کے تبادلے میں  پاک فوج کے 4 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق  پاک فوج نےمیران شاہ میں…