Browsing Tag

Germany

دو بڑے یورپی ممالک نے پاکستانیوں کیلئے ویزا سروس بحال کردی

برسلز: پاکستان اور یورپی ممالک  میں کرونا کی صورتحال بہتر ہونے پر دو بڑے یورپی ملکوں نے پاکستانیوں کے لئے  ویزوں کا اجرا مشروط بحال کردیا ہے، اور پاکستان میں ان کے سفارتی مشنز نے ویزا درخواستوں کی وصولی شروع کردی ہے. تفصیلات کے مطابق…

جرمنی تارکین کیلئے دروازے کھولے گا، ویب سائٹ نے ہلچل مچادی

برلن: ہم جرمنی کو تارکین وطن کے لئے کھولنے والے ہیں، ویب سائٹ نے جرمن وزیرداخلہ سے منسوب کرکے ویڈیو چلا کر ہلچل مچادی، ویڈیو کو ہزاروں بار شئیر بھی کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق جرمنی میں تارکین وطن کے حامی گروپ نے اپنی ویب سائٹ "endlich…

فیملی جرمنی بلانے کے خواہشمند تارکین کیلئے خوشخبری

برلن: کرونا بحران کے باعث جرمنی میں مقیم تارکین وطن کے اہلخانہ کو فیملی ری یونین ویزوں کا عمل سست روی کا شکار ہے، جس پر بائیں بازو کی جماعت نے پارلیمان میں معاملہ اٹھایا ہے، حکومت نے اس حوالے سے اقدامات اٹھانے کا وعدہ کیا ہے۔ تفصیلات کے…

جرمنی میں نفسیاتی مریض تارک وطن کے حملہ کا افسوسناک واقعہ، اٹلی میں بھی دو گرفتار

برلن۔ جرمنی میں ایک افسوسناک واقعہ میں چاقو بردار نے حملہ کرکے 3افراد کی جانیں لے لیں، پولیس نے زخمی حالت میں ملزم کو گرفتار کرلیا ہے، دوسری طرف اٹلی میں بھی دو الگ الگ واقعات میں 2 ملزم چاقو زنی سے منسلک واقعات میں گرفتار کرلئے گئے ہیں۔…

جرمن آبادی کم، مستقبل میں کتنے تارکین کی ضرورت پڑنے والی ہے؟

برلن: بیشتر یورپی ملک کم بچوں کی پیدائش کی وجہ سے پریشانی کا شکار ہیں، اور اب ان میں جرمنی کا بھی اضافہ ہوگیا ہے، جس کی آبادی میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، دوسری طرف جرمنی میں اگلے 30 برسوں کے دوران افرادی قوت کی قلت کے حوالے سے عالمی ادارہ کی…

جرمن لڑکی سے دوستی کے بعد دھوکہ کرنے والا پاکستانی پکڑا گیا

برلن: بیرون ملک مقیم پاکستانی اپنی کمیونٹی اور ملک کے نمائندہ ہوتے ہیں، اور کسی ایک فرد کا برا کام پوری کمیونٹی کے لئے بدنامی کا سبب بن جاتا ہے، ایسا ہی کچھ اب ایک پاکستانی نے کیا ہے، جس نے جرمن لڑکی سے دوستی کرکے اسے دھوکہ دیا، اور اب…

جرمنی نے تارکین کو ڈیپورٹ کردیا

برلن: جرمنی میں افغان تارکین کے حوالے سے اچھی اور بری دونوں طرح کی خبریں ہیں، ایک جانب تو جرمنی نے مختلف تنظیموں کا دباؤ مسترد کرتے ہوئے افغان تارکین وطن کی ڈیپورٹیشن روکنے سے انکار کردیا ہے، اور مزید ایک طیارے میں تارکین کو کابل پہنچا دیا…

جرمنی کا رخ کرنے والے تارکین کی تعداد تیزی سے بڑھنے لگی

برلن: سیاسی پناہ کیلئے جرمنی کا رخ کرنے والوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ دیکھا جارہا ہے، اس کی ایک وجہ کچھ دیگر یورپی ملکوں میں تارکین کے لئے سخت ہوتی پالیسی بھی ہے، گزشتہ ماہ مئی کے دوران پچھلے سال کے اس عرصے کے مقابلے میں دگنے سے زائد…

تارکین کو پناہ دینا کوئی جرم نہیں، جرمن راہبہ ڈٹ گئیں

برلن: جرمنی کی شمالی ریاست بویریا میں دو تارک وطن خواتین کو چرچ میں پناہ دینے پر ایک راہبہ کو جرمانے کی سزا تو سنائی گئی ہے، لیکن جرمنی میں ایک اور راہبہ بھی ہیں، جو ہمیشہ تارکین کی مدد کیلئے پیش پیش رہتی ہیں اور وہ سزا کے خلاف بھی ڈٹی ہوئی…

تارکین کو پناہ دینے والی راہبہ کو سزا

برلن: جرمنی میں جہاں گرجا گھر بھی تارکین وطن کو پناہ دینے میں پیش پیش ہوتے ہیں، اب عدالت نے تارکین کی چرچ میں پناہ کے لئے مدد کرنے والی ایک راہبہ کو جرمانے کی سزا سنادی ہے، جس پر مختلف گروپوں کی جانب سے سخت تنقید بھی سامنے آئی ہے۔ تفصیلات…