Browsing Tag

FATF

ایف اے ٹی ایف کا پاکستان سے ڈومور کا مطالبہ

پیرس: فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے ایک بار پھر پاکستان سے ڈومور کا مطالبہ کرتے ہوئے نام گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، پاکستان کو فروری 2021 تک تمام نکات پر عمل درآمد کا وقت دیا گیا ہے، پاکستان جون 2018 سے فیٹف گرے…

کل تک بلوں کی مخالفت کرنے والی اپوزیشن جماعتیں سینیٹ اجلاس میں موم کی گڑیا کیسے بن گئی؟

اسلام آباد: ایک روز قبل قومی اسمبلی میں ایف اے ٹی ایف بلوں پر ہنگامہ آرائی کرنے والی اپوزیشن جمعرات کو اجلاس کے دوران موم کی گڑیا کیسے بن گئی؟اپوزیشن کو کیا اور کس نے سخت پیغام دیا جس کے بعد سینیٹ سے ایف اے ٹی ایف بل متفقہ طور پر چند منٹوں…

99 کروڑ تک کی کرپشن اور منی لانڈرنگ کی چھوٹ دی جائے، اپوزیشن کا مطالبہ، حکومتی رہنما حیران رہ گئے

اسلا م آباد: ایک ارب سے کم کی کرپشن اور منی لانڈرنگ کو نیب کے دائرہ اختیار سے باہر نکالنے سمیت اپوزیشن نے نیب ترمیمی بل کے لئے 35 ترامیم پیش کردی ہیں، ان ترامیم نے حکومتی ٹیم کو حیران کردیا، اور انہوں نے مذاکرات میں شریک اپوزیشن رہنماؤں سے…

ایف اے ٹی ایف میں بھارت پر جوابی وار کیلئے پاکستان تیار

اسلام آباد(رپورٹ: تصدق حسین) پاکستان نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف ) میں بھارت کےخلاف منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی فنڈنگ کے شواہد پیش کرنے کی تیاری شروع کردی ہے، کراچی میں پکڑے گئے بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کے سلیپر سیلز کو…

جماعت الدعوۃ کے 4 مرکزی رہنماؤں کو ایک اور کیس میں سزا

لاہور: خصوصی عدالت نے کالعدم  قرار دی گئی جماعت الدعوۃ کے 4 رہنماؤں کو غیر قانونی فنڈنگ کے الزام میں 5 برس تک  قید اور جرمانے کی سزائیں سنا دی ہیں، ان میں تنظیم کے سابق ترجمان یحیٰ مجاہد بھی شامل ہیں۔ خصوصی عدالت کے جج  اعجاز بٹر نے جمعرات…