Browsing Tag

European Union

یونان کے مہاجر کیمپ کی تباہی، کون سا یورپی ملک مہاجرین کو لینے پر تیار

ایتھنز: یونان کے جزیرہ لیسبوس میں قائم مہاجر کیمپ میں خوفناک آتشزدگی سے پورا کیمپ جل گیا،وہاں مقیم 13 ہزار سے زائد تارکین وطن پناہ گاہوں سےمحروم ہوگئے ہیں اور کھلےآسمان تلے پڑے ہیں،حکومت نے آگ سےپیدا صورتحال کا ذمہ دار تارکین وطن کو قرار…

ایران کے معاملے پر امریکہ نے یورپی ممالک کو بھی جھنڈی دکھادی 

واشنگٹن: امریکہ نے ایران کے معاملے پر دباو بڑھاتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ایران پر اقوام متحدہ کی تمام سابقہ پابندیوں کی بحالی کے لئے اسے کسی اجازت لینے کی ضرورت نہیں۔ یورپی ممالک کی مخالفت مسترد کرتے ہوئے امریکہ کا کہنا ہے کہ ہمیں اس کی کوئی…

یورپی یونین مہاجرین کو بچانے کے لئے کردار ادا کرے، اقوام متحدہ 

جنیوا: اٹلی پہنچنے کی کوشش میں بحیرہ روم میں 45 تارکین وطن ڈوبنے کے بعد اقوام متحدہ اور عالمی تنظیم برائے مہاجریں (آئی او ایم ) نے متعلقہ ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے روئیے پر نظرثانی کریں۔ انہوں نے کہا کہ بحیرہ روم میں امدادی…

پی آئی اے کی یورپی  ممالک کیلئے پروازیں جلد بحال ہونے کا امکان

ٹیکسلا: وزیر ہوا بازی غلام سرور خان کا کہنا ہے کہ قومی انٹرنیشنل ائیر لائن ( پی آئی اے) کی  یورپی ممالک کیلئے پروازیں  دوماہ کے اندر بحال ہوجائیں گی۔ ٹیکسلا  میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےغلام سرور خان نے کہا کہ توقع ہے کہ اگلے دو ماہ میں…

تارکین کہاں غائب ہورہے ہیں؟، یورپی یونین کا یونان کیخلاف تحقیقات کا فیصلہ

برسلز: یونان پہنچنے والے تارکین وطن غائب کہاں ہورہے ہیں؟، یہ ماجرا کیا ہے؟، پتہ چلانے کے لئے یورپی پارلیمنٹ نے یونان کے خلاف تحقیقات کی ہدایت کردی ہے، اور خبردار کیا ہے کہ اگر یونان پر پناہ کے یورپی قوانین کی خلاف ورزی ثابت ہوگئی تو اس پر…

یورپی یونین نے اٹلی پر یورو کی بارش کردی

روم: یورپی یونین نے  اٹلی پر یوروز کی بارش کردی ہے، جس کے بعد وزیراعظم جوزپے کونتے نے کہا ہے کہ یورپی یونین کے مالی پیکج سے اٹلی کا چہرہ تبدیل کرنے میں مدد ملے گی۔ تفصیلات کے مطابق کئی دنوں کے مذاکرات کے بعد یورپی یونین نے 750 ارب یورو کے…

یورپی یونین نے خلاف ورزی پر اٹلی کیخلاف کارروائی شروع کردی

برسلز: یورپی یونین کے کمیشن نے مسافروں کے حقوق سے متعلق رولز کی خلاف ورزی پر اٹلی کے خلاف کارروائی شروع کردی ہے، اٹلی کرونا بحران کے دوران اور اس کے بعدیورپی قواعد کی خلاف ورزی کا الزام ہے،جس سے مسافروں کے حقو ق متاثر ہوئے، اس معاملے پر…

پی آئی اے پر پابندی، بھارتی پائلٹس کی جعلی ڈگریوں کے حوالے سے خاموشی، یورپی یونین کا دوہرا معیار

برسلز: مشکوک لائسنسز کے معاملے پرپاکستان کی قومی ائرلائن پی آئی اے پر پابندی لگائی گئی ہے، تاہم اس سے زیادہ سنگین اسکینڈل بھارت میں سامنے آنے کےباوجود یورپی یونین نے انڈین پائلٹس یا ائیرلائنز کیخلاف کوئی کارروائی نہیں کی تھی،جس پریورپی…

کونسا یورپی ملک سیاسی پناہ گزینوں کیلئے سب سے بدترین

برسلز: سیاسی پناہ گزینوں کیلئے ہنگری برا یورپی ملک نکلا، پناہ گزینوں سےمتعلق یورپی رپورٹ میں ہنگری  پر تنقید کی گئی ہے اور اس کا رویہ  عدم تعاون کا قرار دیا  گیا ہے۔ یورپی کورٹ آف جسٹس کے  ایڈوکیٹ جنرل  پیرٹ پیک ملی  کا کہنا ہے کہ ہنگری …

یورپی یونین نے 14 ممالک کے شہریوں کو داخلے کی اجازت دیدی، کونسے ممالک شامل

برسلز:یورپی یونین کے رہنماوں نے کئی دنوں کی  مشاورت کے بعد بالاخر 14 ممالک کے شہریوں کیلئے یکم جولائی سے اپنے ممالک کھولنے کا اعلان کردیا ہے، ان ممالک کو کرونا کے حوالے سے محفوظ قرار دیتے ہوئے ان کے شہریوں کو سفر کی اجازت دی گئی ہے، تاہم ان…