Browsing Tag

European Union

یورپی ملک کی عدالت نے اسکارف پابندی پر اہم فیصلہ سنادیا

ویانا: یورپی ملک کی آئینی عدالت نے مسلم بچیوں پر اسکارف پہننے پر پابندی کا حکم غیر آئینی قرار دے دیا، جب سکھ اور یہودی بچیوں پر ایسی کوئی پابندی نہیں تو صرف مسلم بچیوں پر پابندی امتیازی رویہ کی عکاسی کرتی ہے، عدالت کے اہم فیصلہ کے اثرات…

اٹلی میں نیا سیاسی بحران سر اٹھانے لگا

روم: اٹلی میں جہاں سیاسی حکومتوں کے مدت پوری نہ ہونے کی روایت پاکستان کی طرح موجود ہے، وہاں ایک بار پھر سیاسی بحران سر اٹھانے لگا ہے، جس کے بڑھنے کی صورت میں حکومت خطرے میں پڑسکتی ہے، اٹلی کی مخلوط حکومت میں یورپی یونین سے ملنے والے 209 ارب…

31 دسمبر سے قبل تارکین کو ڈیپورٹ کرنے کی جلدی

لندن: برطانیہ کے پاس تارکین کو ڈیپورٹ کرنے کا وقت ختم ہوتا جارہا ہے، بریگزٹ کا عمل31 دسمبر کو مکمل ہونے کے بعد ڈبلن معاہدہ کی سہولت ختم ہوجائے گی، جس کے بعد برطانیہ تارکین کو ان یورپی ملکوں میں واپس نہیں بھیج سکے گا، جہاں سے وہ پہلے آئے…

اٹلی نے برطانیہ کے حوالے سے اپنا پیٖغام یورپی یونین کو پہنچادیا

روم: اٹلی کے وزیراعظم جوزپے کونتے نے بریگزٹ مذاکرات میں برطانیہ کو کسی قسم کی رعائت  نہ دینے کا پیغام د یا ہے، انہوں نے کہا کہ یورپی یونین کو چاہئے کہ وہ برطانیہ کو رتی برابر بھی رعائت نہ دے۔ ان کا یہ بیان ایسے موقع پر سامنے آیا ہے، جب…

یورپی یونین نے پی آئی اے کی پروازوں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا

کراچی: پی آئی اے کے سیفٹی معیار پر اطمینان کا اظہار کرنے کے باوجود یورپی یونین نے قومی ائیرلائن سے پابندی ہٹانے سے انکار کردیا، یورپی حکام کا کہنا ہے کہ پائلٹوں کے لائسنس کا نظام ٹھیک نہیں، اس لئے پابندی جاری رہے گی، ایاسا نے پی آئی اے کو…

کرونا سمندر میں بھی پہنچ گیا، یورپین جہاز کا عملہ متاثر

روم:یورپ  پر کرونا کے سائے بڑھتے جارہے ہیں اور یورپی یونین کے بحیرہ روم میں نیول  مشن پر تعینات مارگوتینی فریگیٹ جہاز کاعملہ سمندر کے اندر بھی اس موذی وبا کا شکار ہوگیا ہے، یورپی یونین کا نیول مشن لیبیا میں اسلحہ کی ترسیل روکنے کے لئے…

سیاسی پناہ کا نیا یورپی فارمولا تیار

برسلز: اٹلی اور اسپین کی برسوں کوششیں بالآخر رنگ لانے لگیں، یورپی یونین نے تارکین وطن کیلئے سیاسی پناہ کے نئے ضوابط تیار کرلیے، ڈبلن معاہدہ کی جگہ ان نئے ضوابط کو نافذ کیا جائے گا، جن کے تحت اب یورپی یونین کے تمام رکن ممالک کو مہاجرین کا…

سوئٹزرلینڈ میں یورپی شہریوں کی ہجرت روکنے کیلئے ریفرنڈم

جنیوا: کیا یورپی شہریوں کے لئے سوئٹزرلینڈ کے دروازے بند ہونے جارہے ہیں؟ کیا بریگزٹ  کے بعد  سویگزٹ ہونے جارہا ہے، یعنی  سوئٹزرلینڈ بھی برطانیہ کے نقش قدم پر چلے گا؟ اس بات کا جواب 27 ستمبر کو مل جائے گا، جب سوئس شہری اہم ریفرنڈم میں اپنی…

ڈبلن معاہدہ خاتمے کے قریب، تمام یورپی ملک پناہ کیلئے کھل جائیں گے

برسلز:(تنویر ارشاد) یورپی یونین نے تارکین وطن سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا،جس کے بعد ان کیلئے کسی مخصوص ملک میں سیاسی پناہ کی درخواست دینے پر پابندی ختم ہوجائے گی،اور وہ کسی بھی  یورپی ملک میں پناہ کی درخواست دے سکیں گے، اٹلی اور یونان نے…