Browsing Tag

Dubai

صرف ایک کلک، دبئی میں پاکستانیوں کو بڑی سہولت مل گئی

دبئی: دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لئے خوش خبری ہے، حکومت کی ہدایت پر قونصل خانہ نے نئے ایپ متعارف کرادی ہے، جس کے ذریعہ پاکستانی تارکین وطن قونصل خانے آئے بغیر سہولتیں حاصل کرسکیں گے، تفصیلات کے مطابق دبئی میں پاکستانی قونصل جنرل احمد…

خرچہ کوئی نہیں، اور سفر آسان، دبئی میں سنگل الیکٹرک اسکوٹر مقبول

دبئی: خرچہ کوئی نہیں، اور  سفر آسان دبئی میں سنگل الیکٹرک اسکوٹر مقبول، حکام نے استعمال کے فروغ دینے کے لئے تیاری شروع کردی ہے، دبئی حکام نے الیکٹرک اسکوٹر خدمت کو مکمل طور پر نافذ کرنے اور شہریوں کو ذاتی الیکٹرک اسکوٹر خریدنے کی اجازت…

عرب امارات میں پاکستانی آم کھائیں، مہنگی گاڑی کے مزے مفت اڑائیں

دبئی: پاکستانی آم کا ذائقہ اور لذت میں کوئی ثانی نہیں ، یہی وجہ ہے کہ اسے جو ایک بار کھالیتا ہے، وہ اس کا اسیر ہوجاتا ہے، پاکستانی ہی نہیں دنیا میں جہاں جہاں بھی یہ آم جاتا ہے، وہاں پھر اگلے برس لوگ اس کا شدت سے انتظار کرنے لگتے ہیں۔ ایسا…

ڈیجیٹل کرنسی کے نام پر دبئی میں فراڈ، حکام نے تحقیقات شروع کردیں

دبئی: متحدہ عرب امارات میں ڈیجیٹل کرنسی کے نام پر لوگوں سے فراڈ کرنے والے جعلساز سرگرم ہوگئے، کئی افراد لالچ میں زندگی کی جمع پونچی سے محروم ہوگئے، لوگوں کو گھیرنے کے لئے یہ جھوٹا دعویٰ کیا گیا کہ یہ ڈیجیٹل کرنسی Arabian Chain Technology…

مسلمان تاجر نے فیملی سمیت دبئی واپسی کے لئے کتنی بڑی رقم خرچ کی؟

دبئی: پروازوں کی بندش سے بیرون ملک روزگاراور کاروبار کے لئے مقیم افراد کی پریشانی تو بڑھ جاتی ہے، لیکن آپ اپنے آبائی ملک میں جا کر پھنس جائیں تو یہ پریشانی دو چند ہوجاتی ہے، واپسی کے لئے لوگ زیادہ سے زیادہ قیمت ادا کرنے کیلئے بھی تیار…

روزہ رکھنے سے کیا فائدہ ہوتا ہے؟ غیر مسلم روزہ دار کی کہانی اس کی زبانی

دبئی: ماہ رمضان میں روزہ رکھنا مسلمانوں پر فرض ہے، لیکن مسلمانوں کے اس شرعی فریضہ کے مثبت اثرات ان کے ساتھ رہنے والے غیر مسلموں پر بھی پڑتے ہیں، اور آج ہم آپ کی ملاقات ایک ایسے ہی غیر مسلم سے کرارہے ہیں، جو مسلمان نہ ہونے کے باوجود روزہ…

ڈیوڈ سینڈر کی مسلمان ہونے کی کہانی

دبئی: میں زندگی سے مایوس ہوچکا تھا، اپنی جان اپنے ہاتھوں لینے کے لئے تیار تھا، زندگی اور موت کے درمیان چند لمحوں کا فاصلہ باقی رہ گیا تھا کہ مجھے اللہ تعالی ٰ نے ایک ایسی چیز دکھادی، جس سے میری کایا ہی پلٹ گئی، جی ہاں آج ہم آپ کی ملاقات…

عرب امارات کی دوران روزہ ہوٹلوں کو کھلی اجازت، سڑک کنارے نماز پر پابندی

دبئی: متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے اس بار رمضان میں ہوٹلوں کو روزہ کے دوران بھی لوگوں کو بلا روک ٹوک کھانا فراہم کرنے کی اجازت دے دی ہے، دوسری جانب سڑک کنارے گاڑیاں روک کر نماز پڑھنے والے ڈرائیوروں کو بھی جرمانوں اور کارروائی کا انتباہ…

دبئی کی شہزادی کہاں پھنس گئی؟، ویڈیو میں کس سے مدد مانگی؟

دبئی: شاہی خاندان سے تعلق کے عام لوگ خواب دیکھتے ہیں، لیکن ضروری نہیں کہ شاہی خاندان کا ہر فرد اپنے حال سے خوش ہو، دبئی کی شہزادی شیخ لطیفہ بھی ان میں شامل ہیں، شیخ لطیفہ جو ملک سے فرار کی کوشش ناکام ہونے کے بعد منظر سے غائب ہیں، اب ان کی…

دبئی میں پولیس اسٹیشن، سروس سینٹرز میں آنے والوں کو کیا ساتھ لانا ہوگا؟

دبئی: آپ دبئی میں رہتے ہیں، اور کسی شکایت  یا کسی کام کے لئے وہاں کے پولیس اسٹیشن  یا کسٹمر سروس سینٹر جانے کا پروگرام بنارہے ہیں، تو ٹھہریں، آپ کو وہاں جانے سے پہلے اب تھوڑی جیب ڈھیلی کرنی پڑسکتی ہے، جی ہاں دبئی پولیس نے تھانے یا کسٹمر…