Browsing Tag

Denmark

برطانیہ میں تارکین کیلئے کس تجویز پر سخت مخالفت سامنے آگئی ؟

لندن: ڈنمارک کی جانب سے تارکین وطن کے لئے دروازے  مکمل طور پر بند کرنے کے بعد ایک بڑے ملک نے بھی اس کے نقش قدم پر چلنے کی تیاری کرلی ہے، اور وہ بھی ملک میں بغیر ویزے کے آنے والے تارکین کے لئے دروازے بند کرنے کیلئے ڈنمارک کے تجربے سے فائدہ…

اہم یورپی ملک نے تارکین کیلئے دروازے پکے بند کردئیے

کوپن ہیگن: اہم یورپی ملک نے تارکین وطن کے لئے اپنی سرزمین کے دروازے مستقل بند کردئیے ، پناہ کا کیس منظور ہونے کی صورت میں بھی ملک میں رہنے کی اجازت نہیں دی جائےگی، یورپی یونین اور اقوام متحدہ نے نئے قانون پر سخت تشویش کا اظہا ر کیا ہے۔…

تارکین کو ویران جزیرے میں منتقل کرنے کا فیصلہ

برسلز: تارکین کے خلاف سخت پالیسیاں رکھنے والے یورپی ملک نے اب نئےمنصوبے کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت سیاسی پناہ میں ناکام تارکین سمیت خود کو بے ریاست ظاہر کرنے والے غیر ملکیوں کو ایک ویران جزیرے میں منتقل کردیا جائے گا, اس طرح وہ اس ملک سے…

یورپی ملک نے تارکین سے جان چھڑانے کیلئے پریشان کن منصوبہ بنالیا

برسلز: ایک وقت میں تارکین وطن کے لئے پرکشش سمجھے جانے والے یورپی ملک نے پہلے سختیوں کے ذریعہ اپنے دروازے بند کرنے شروع  کئے لیکن اب اس نے ایک ایسا منصوبہ بنالیا ہے، جس کے بعد یورپ آنے والے تارکین کم ازکم اس ملک کا رخ کرنے کا نہیں سوچیں گے۔…

رہائشی پرمٹ منسوخ، یورپی ملک کا مہاجرین کو واپس بھیجنے کا فیصلہ، احتجاج شروع

کوپن ہیگن: ڈینش حکومت کی جانب سے مشرقی وسطی کے جنگ زدہ ملک شام کے شہریوں کو دئیے گئے رہائشی پرمٹ منسوخ کرکے انہیں واپس بھیجنے کا معاملہ متنازعہ ہوگیا ہے، اور کوپن ہیگن سمیت کئی شہروں میں شامی مہاجرین اور تارکین وطن کے حامی ڈینش تنظیموں کے…

کرونا ویکسین سینٹرز کو نقصان سے یورپی ملک پریشان

برسلز: یورپی ملک میں کرونا ٹیسٹ اور ویکسین مراکز کو نقصان پہنچانے کے واقعات پیش آئے ہیں، جس پر وہاں کے حکام کو پریشانی لاحق ہوگئی ہے، بظاہر ایسا لگتا ہے کہ کرونا سے متعلق مراکز کو نقصان پہنچانے میں وہ افراد شامل ہیں، جو اس وبا کو سازش قرار…

پہلے زبان سیکھو، یورپی ملک میں نیا قانون

برسلز: ٹیکسی چلانا، یورپ میں تارکین وطن کے پسندیدہ پیشوں میں سے ایک پیشہ ہے، اور اس کی وجہ اس میں زیادہ کمائی بھی ہے، تاہم اب ایک یورپی ملک نے نیا قانون پاس کردیا ہے، جس کے تحت ٹیکسی چلانے کے لئے زبان کا ٹیسٹ لیا جائےگا،  اور وہی  ٹیکسی…

یورپی ملک نے تارکین کے پرمٹ منسوخ کرکے واپس بھیجنے کا فیصلہ کرلیا

کوپن ہیگن: کسی دور میں تارکین وطن کے لئے پرکشش سمجھے جانے والے اسکینڈے نیوین یورپی ملک نے اب غیرملکیوں کے لئے اپنے دروازے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، جنگ زدہ ممالک کے تارکین وطن سے بھی رہائشی پرمٹ واپس لے کر انہیں واپس بھیجنے کی تیاری کرلی…

کرونا پابندیوں سے تنگ یورپی ملک کے شہری میلہ منانے سڑکوں پر آگئے

کوپن ہیگن: کرونا وائرس پر قابو پانے کے لئے ایک طرف حکومتیں لاک ڈاؤن جیسے سخت اقدامات پر مجبور ہیں، تو دوسری جانب اب ان پابندیوں سے شہری بھی اکتا گئے ہیں، ایسے میں ایک اور یورپی شہر میں سینکڑوں لوگ پابندیاں توڑ کر میلہ منانے نکل آئے ہیں۔…

کھانسنے کا مذاق یورپی نوجوان کو مہنگا پڑگیا

کوپن ہیگن: کرونا نے دنیا میں اتنا کچھ بدل دیا ہے کہ اگر کرونا سے پہلے کے حالات کا اس سے موازنہ کیا جائے، تو انسان حیران و پریشان رہ جاتا  ہے، پہلے جو چیزیں مذاق لگتی تھیں، اب ان پر آپ کو سزا ہوجاتی ہے، اور ایسا ہی کچھ ایک یورپی ملک میں ہوا…