Browsing Tag

Carabinieri

اٹلی میں امریکہ طرز کا واقعہ، ملوث شخص کون نکلا؟

روم: اٹلی کے درالحکومت روم میں امریکہ طرز کا فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، جس میں 2 بچوں سمیت تین قیمتی جانیں چلی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق روم کے نواحی قصبے Ardea میں اتوار کو یہ افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، جس میں ایک شخص نے فائرنگ کرکے باہر…

جرمن لڑکی سے دوستی کے بعد دھوکہ کرنے والا پاکستانی پکڑا گیا

برلن: بیرون ملک مقیم پاکستانی اپنی کمیونٹی اور ملک کے نمائندہ ہوتے ہیں، اور کسی ایک فرد کا برا کام پوری کمیونٹی کے لئے بدنامی کا سبب بن جاتا ہے، ایسا ہی کچھ اب ایک پاکستانی نے کیا ہے، جس نے جرمن لڑکی سے دوستی کرکے اسے دھوکہ دیا، اور اب…

اٹلی میں چینی باشندوں کی فیکٹری پر چھاپہ

روم: اٹلی میں بغیر کاغذات کے تارکین کی مجبوری سے فائدہ اٹھا کر فیکٹری میں ان سے زیادہ کام لینے اور انتہائی کم تنخواہ دینے میں ملوث چینی باشندوں کا گروپ پکڑا گیا ہے، گروپ میں شامل افراد کی تعداد 5 ہے، جن کے قبضے سے بھاری رقم بھی برامد کی گئی…

اٹلی میں پاکستانی لڑکی غائب، تحقیقات شروع

روم: اطالوی حکام نے ایک نوجوان پاکستانی لڑکی لاپتہ ہونے کی تحقیقات شروع کردی ہیں، تاہم تحقیقات کو مکمل پوشیدہ رکھا جارہا ہے، لڑکی کے اپنے گھر والوں سے اختلافات کے پہلو کو بھی دیکھا جارہا ہے، 18 سالہ پاکستانی لڑکی تقریباً ایک ماہ قبل لاپتہ…

شوہر نے راز کیوں بیچے، گرفتار اطالوی افسر کی بیوی کا موقف آگیا

روم: روس سفارتخانے کے افسر کو ملکی راز فراہم کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے اٹلی کے نیول افسر نے ایسا کیوں کیا، اس حوالے سے اس کی بیوی کا موقف سامنے آگیا ہے،  اور اس نے اپنے شوہر کی مجبوری بتانے کے ساتھ  اس کی صفائی بھی دینے کی کوشش کی ہے۔…