Browsing Tag

Britian

نوازشریف پر برطانیہ سے پاکستان کا ٹاکرا، ڈیپورٹیز لینے سے انکار

لندن: نوازشریف کے اشتہاری ہونے کے باوجود پاکستان ڈیپورٹ نہ کرنے پر وزیراعظم عمران خان نے برطانیہ پر جوابی وار کیا ہے، اور برطانیہ میں غیر قانونی مقیم پاکستانیوں کو قبول کرنے سے انکار کردیا، عین وقت پر برطانیہ کو ڈیپورٹیز کی پرواز منسوخ کرنی…

برطانیہ میں کرونا وائرس کی نئی قسم آگئی

لندن: جہاں ایک طرف برطانیہ میں وبا کے خلاف ویکسی نیشن کا آغاز کیا جاچکا ہے، تو دوسری جانب حالیہ دونوں میں ملک میں کورونا وائرس کی ایک نئی قسم کے کیسز سامنے آنے کا انکشاف ہوا ہے، جو برطانیہ کے مختلف علاقوں میں تیزی سے پھیل بھی رہی ہے۔…

برطانوی کوششیں ناکام، سخت سردی میں بھی تارکین کی نئی کھیپ سمندر پار کرگئی

لندن: برطانوی وزیرداخلہ پریتی پٹیل کی فرانس سے انگلش چینل کے ذریعے برطانیہ آنے والے تارکین وطن کو روکنے کی تمام تر کوشیں ناکام ہوتی نظر آرہی ہیں، سخت سردی کے باوجود گزشتہ روز کشتیوں میں 111 تارکین فرانس سے برطانیہ پہنچ گئے، ان میں 5 بچے…

یورپ میں کرونا کے پھیلاؤ پر اطالوی وزیر صحت نے خبردار کردیا

روم: یورپ میں  کرونا کے کیس مسلسل بڑھ رہے ہیں، اگرچہ اٹلی میں باقی ملکوں کے مقابلے میں صورتحال بہت بہتر ہے، تاہم اطالوی وزیرصحت نے عوام  کو خبردار کیا ہے کہ آگے مشکل وقت  آسکتا ہے، اس لئے احتیاط کریں، دوسری طرف  فرانس، جرمنی، برطانیہ اور…

برطانیہ نے تارکین وطن کیلئے بڑا منصوبہ بنالیا

لندن:برطانوی حکومت سیاسی پناہ کیلئےآنے والے تارکین وطن کو بحیرالکاہل کےدور دراز اورغیر آباد جزائر پر کیمپ بنا کر وہاں منتقل کرنے کے منصوبہ پرغور کررہی ہے، مجوزہ منصوبہ’’فنانشل ٹائمز‘‘ نے لیک کردیا، جس کے بعد برطانوی میڈیا، سیاستدانوں اور…

برطانیہ میں کرونا تیزی سے پھیلنے لگا، حکومت نے نئی پابندیاں لگادیں

لندن: برطانیہ میں کرونا کے تیزی سے بڑھتے کیسز کے بعد حکومت نےلاک ڈاؤن جیسے اقدامات کی تیاری کرلی ہے، وزیر صحت نے بدھ سے اہم پابندیوں کا اعلان کیا ہے، جبکہ جرمانوں کی شرح میں بھی اضافہ کا فیصلہ کیا گیا ہے، لندن سمیت مشرقی انگلینڈ میں کرونا…

برطانوی حکومت کے تارکین کو واپس بھیجنے کے منصوبے کو بڑا دھچکہ، ہائیکورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا

لندن:برطانوی حکومت کی جانب سے کشتیوں کے ذریعے انگلش چینل پار کرکے برطانیہ آنے والوں کو واپس بھیجنے کے منصوبے کو بڑا دھچکہ لگا ہے، اور برطانیہ پہنچنے والوں کیلئے امید کی شمع روشن ہوئی ہے،برطانوی عدالت نے عین موقع پر تارکین وطن کی  بے دخلی…

برطانیہ نے تارکین کو ڈیپورٹ کرنے کا فیصلہ کرلیا

لندن: جانیں خطرے میں ڈال کر فرانس سے انگلش چینل کے ذریعے برطانیہ پہنچنے والے تارکین وطن کو برطانوی حکومت نے ڈیپورٹ کرنے کا فیصلہ کرلیا، کشتیوں میں بیٹھ کر برطانیہ پہنچنے والوں کو طیاروں میں بٹھا کر واپس بھیجا جائے گا، ابتدائی طور پر ایک…

مہاجرین بڑی تعداد میں برطانیہ پہنچے لگے، نیا ریکارڈ قائم

لندن:فرانس سے انگلش چینل (سمندر) پار کرکے برطانیہ پہنچنےوالوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے، اور جمعرات کو ایک ساتھ 30 کشتیاں برطانوی ساحل پر پہنچنے میں کامیاب ہوئی ہیں، جو ایک ریکارڈ ہے،دوسری طرف وزیر امیگریشن کا کہنا ہے کہ ہمیں یہ…

پی آئی اے کا برطانیہ کیلئے فلائٹ آپریشن بحال کرنے کا اعلان

اسلام آباد: پی آئی اے نے برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کو خوشخبری سنا دی۔ 14 اگست سے پروازیں بحال کرنے کا اعلان۔ برطانیہ کے بعد اٹلی۔ فرانس اور اسپین سمیت دیگر یورپی ملکوں کے لئے بھی پروازوں کی بحالی کا امکان روشن ہوگیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق…