Browsing Tag

Bonus

اطالوی حکومت نے اگلے ماہ سے نئے بونس دینے کا اعلان کردیا

روم: اطالوی حکومت نے نئے بونس کی منظوری دے دی ہے، جو اگلے ماہ سے ملنا شروع ہوجائے گا، بچوں کے بھی پیسے ملیں گے، یہ بونس رواں سال کے آخر تک ملے گا، اطالوی وزیر فیملی و مساوات Elena Bonetti نے بونس کی منظوری کو اطالوی خاندانوں کے لئے خوبصورت…

اٹلی میں نیا بونس دینے کی تیاری

روم: اٹلی کی حکومت نے شہریوں اور ملک میں قانونی طور پر مقیم مہاجرین کو بونس دینے کا فیصلہ کرلیا ہے، اس بونس کا مقصد سیاحتی کاروبار کی بحالی ہے، بونس کیلئے اہلیت کا معیار بھی نرم کرنے کی تیاری کی جارہی ہے، یہ بونس گزشتہ سال متعارف کرایا گیا…

اٹلی میں حکومت نے نئے بونسز کی منظوری دے دی

روم: اٹلی میں کم ہوتی آبادی سے پریشان حکومت نے شہریوں کو بچوں کی پیدائش پر راغب کرنے کے لئے بونس کی مدت میں اضافہ کردیا ہے، اس بونس سے ملک میں مقیم تارکین وطن کے خاندان بھی فائدہ اٹھا سکیں گے، بونسز کو 2021 کے بجٹ کا حصہ بنایا گیا ہے۔…

اطالوی ریجن میں نئی گاڑیاں، بائیک خریدنے والوں کیلئے بونس کا اعلان

روم: اٹلی کے ایک  ریجن میں رہنے والوں کے لئے خوشخبری، ریجنل حکام نے نئی  گاڑیاں اور موٹرسائیکلیں خریدنے والوں کو پیسے دینے کی اسکیم تیار کرلی، رجسٹریشن کے لئے ویب سائٹ بھی جاری کردی گئی، حکام نے یہ اسکیم آلودگی پر قابو پانے اور ماحول بہتر…

اٹلی میں حکومت نے نئے بونس کا اعلان کردیا

روم: اٹلی کی حکومت نے کرونا کی دوسری لہر میں بے روز گار ہونے والوں کے لئے نئے امدادی بونس کا اعلان کردیا ہے، بونس کیلئے شرائط بھی جاری کردی گئیں، متاثرین آن لائن درخواست بھی دے سکیں گے، اسکیم کیلئے اہلیت، کن شعبوں کے ورکرز کو دیا جائے گا…

اٹلی میں غیرملکیوں کیلئے بڑی خوشخبری، عدالت نے بڑا حکم دے دیا

میلان: اٹلی میں فیملی سمیت مقیم غیرملکیوں کے حق میں اطالوی عدالت نے بڑا فیصلہ سنادیا ہے، لاکھوں غیرملکیوں کو بھی اب بونس مل سکےگا، عدالت نے بونس کے لئے حکومت کی مقرر کردہ شرط غیر قانونی قرار دے دی  ہے، معذور بچوں کے حوالے سے بھی اہم فیصلہ…

سوئٹزرلینڈ: شہریوں کے پاس ہزاروں فرانک بونس حاصل کرنے کا موقع

جنیوا: سوئٹزرلینڈ میں ہر فیصلہ ریفرنڈم کے ذریعہ عوام کی رائے جان کر کیا جاتا ہے، اس کا فائدہ یہ ہے کہ عوام کا جب کسی بونس پر دل چاہتا ہے، اس کا فیصلہ بھی حکومت یا کوئی اور نہیں وہ خود ہی ریفرنڈم کے ذریعہ کرلیتے ہیں، اور حکومت    ریفرنڈم کے…

ڈنمارک میں مقیم افراد کیلئے خوشخبری

کوپن ہیگن: ڈنمارک میں مقیم افراد کیلئے خوشخبری، حکومت نے شہریوں کو ایک اور بونس دینے کا اعلان کردیا ہے، جو اسی ماہ اکتوبر میں دیا جائے گا، ڈنمارک کی حکومت نے 22 لاکھ  سے زائد شہریوں کو اکتوبر میں ایک ہزار کرونا کا بونس دینے کا فیصلہ کیا ہے۔…