Browsing Tag

Belgium

تین یورپی ملکوں کی پولیس کو کس کی تلاش

برسلز: فلموں میں تو ڈان آپ نے دیکھے ہوں گے، لیکن آج ہم آپ کو ایک حقیقی ڈان کی اسٹوری بتارہے ہیں، اور اس ڈان کی اب ایک نہیں دو نہیں تین یورپی ملکوں کی پولیس کو تلاش ہے، اور یہ ڈان بھی کرونا ڈان ہے، خطرے کے پیش نظر ایک درجن افراد کو…

تارکین نے برطانیہ کیلئے نیا روٹ تلاش کرلیا

برسلز: فرانس سے انگلش چینل پار کرکے برطانیہ جانے کی کوشش کرنےوالے تارکین وطن نے اس روٹ پر سختی کے بعد نئے راستے تلاش کرنے شروع کردئیے ہیں، تاہم اس نئے راستے پر جاتے ہوئے تارکین کا ایک گروپ مشکل میں پھنس گیا، اور ریسکیو حکام نے ان کی جان…

سفیر کی بیوی کی شرمناک حرکت، یورپی ملک کو شرمندگی کا سامنا

برسلز: جنوبی کوریا میں تعینات یورپی ملک کے سفیر کی اہلیہ نے ایشیائی ملک میں ایسی حرکت کردی، جس سے یورپی ملک کو شرمندگی اور تنازعہ کا سامنا کرنا پڑرہا ہے، اور معافی بھی مانگنی پڑگئی ہے، واقعہ کو سی سی ٹی وی کیمروں نے بھی محفوظ کرلیا، جس کے…

بیلجیئم میں تارک وطن بچی کے کیس کا فیصلہ آگیا

برسلز: بیلجیئم کی عدالت نے تارک وطن خاندان کی معصوم بچی کی ہلاکت کے مشہور کیس کا فیصلہ سنادیا ہے، پولیس اہلکار کے ساتھ تارکین وطن کو لانے والے غیر ملکی ڈرائیور کو بھی سزا سنادی گئی ہے، عدالت نے پولیس افسر کو واقعہ میں نادانستہ ملوث پایا ہے۔…

کرونا متاثرہ سانتا کلاز کا دورہ اولڈ ہوم کے مکینوں کو مہنگا پڑگیا

برسلز: بیلجئیم میں کرونا سے متاثرہ سانتا کلاز (رضاکار) کا اولڈ ہوم کا دورہ وہاں مقیم ضعیف افراد کو بہت مہنگا پڑگیا، اولڈ ہوم میں وبا پھیل گئی، اور بڑا نقصان ہوا ہے، ایک رضاکار 5 دسمبر کو سانتا کلاز بن کر وہاں مقیم بزرگ شہریوں میں تحائف اور…

بیلجیئم میں کبوتر کتنے میں فروخت ہوا، قیمت جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

برسلز: کبوتر نہ ہوا، ہیرا ہوگیا، بیلجیئم میں کبوتر کتنےلاکھ یورو میں فروخت ہوا، یہ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے، جی ہاں بیلجیئم نے 16 لاکھ یورو میں کبوتر فروخت کرکے نیا ریکارڈقائم کردیا، کبوتر پالنے والا بھی اتنی رقم ملنے پر حیران رہ…

یورپی ملک نے قرآن پاک کی بے حرمتی کا منصوبہ ناکام بنادیا

برسلز: بیلجیئم میں حکام نے قرآن پاک کی بے حرمتی کے ذریعہ مسلمانوں کو اشتعال دلانے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 5 افراد کو پکڑلیا ہے، جن کا تعلق دوسرے یورپی ملک سے ہے، پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے انہیں ملکی امن کیلئے خطرہ قرار دیتے…

ڈی این اے ٹیسٹ کا کمال، یورپی خاتون شہزادی بن گئیں

برسلز: یورپی ملک میں ڈی این اے ٹیسٹ نے ایک خاتون کو عام شہری سے شہزادی کا رتبہ دلا دیا، مراعات اور اعزازات کی بھی حقدار ٹھہر گئیں، بیلجیئم کے سابق بادشاہ البرٹ دوئم کی ایک خاتون سے دوستی تھی، اور اس خاتون نے بعد میں ایک بیٹی کو بھی جنم دیا۔…