Browsing Tag

Asif Zardari

بے نظیر کی صاحبزادی بختاور کی منگنی طے، آصف زرداری کا داماد کون؟، شرکت کرنے والے مہمانوں کیلئے کیا…

کراچی: پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کی بڑی بیٹی بختاور زرداری کی منگنی طے ہوگئی، سندھ سے تعلق رکھنے والے زرداری نے اپنی صاحبزادی کا رشتہ ایک پنجابی بزنس مین کے بیٹے سے طے کیا ہے، منگنی کی تقریب بلاول ہاؤس کراچی میں…

کیا آصف زرداری گرفتاری سے بچنے کیلئے اسپتال میں داخل ہوئے

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کےشریک چیئر مین آصف علی زرداری کے اچانک اسپتال میں داخل ہونےکی ممکنہ وجہ سامنے آگئی، نیب کی طرف سے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے پر گرفتاری کا خدشہ لاحق تھا، تاہم پی پی کا کہنا ہے کہ پارٹی کے شریک چیئرمین کی صحت…

سابق صدر آصف زرداری پر گرفتاری کی نئی تلوار لٹک گئی

اسلام آباد: پیپلزپارٹی کے قائد  آصف زرداری  پر ایک بار پھر  گرفتاری کی تلوار لٹک گئی ، اسلام آباد  ہائی کورٹ نے جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں آصف علی زرداری کی درخواست ضمانت سماعت کے لیے مقرر کردی ہے ، زرداری اس  سے پہلے  بھی کئی کیسز میں …

زرداری اور نوازشریف کی گاڑیاں کیوں ضبط کی جائیں گی؟ 

راولپنڈی: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئر پرسن آصف زرداری اور مسلم لیگ کے قائد نوازشریف سے غیرقانونی گاڑیاں واپس لے کر نیب کو ضبط کرنے کی اجازت مل گئی ، دونوں رہنما تقریبا ایک دہائی سے یہ گاڑیاں ذاتی استعمال میں رکھے ہوئے تھے ، تفصیلات…

ساری کوششیں ناکام، سابق صدر آصف زرداری پر پارک لین ریفرنس میں بالآخر فرد جرم عائد ہوگئی

اسلام آباد: سابق صدر آصف علی زرداری کی فرد جرم سے بچنے کی کوشش ناکام، احتساب عدالت نے پارک لین ریفرینس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک شریک چیئرمین آصف علی زرداری پر فرد جرم عائد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت میں جج…

سابق صدر کی مشکلات میں اضافہ، نیشنل بینک کے سابق سربراہان وعدہ معاف گواہ بن گئے

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے احتساب عدالت کو بتایا کہ نیشنل بینک کے دو سابق سربراہان سابق صدر اور شریک چیئر مین پیپلز پارٹی آصف زرداری کے خلاف پارک لین میں وعدہ معاف گواہ بن گئے ہیں۔ بدھ کو احتساب عدالت میں آصف زرداری کے خلاف…

پیپلز پارٹی قیادت کے حکم پر ٹارگٹ کلنگ اور زمینوں پر قبضے کئے، گھر کے بھیدی نے لنکا ڈھادی

کراچی: لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کی جے آئی ٹی رپورٹ اور جوڈیشل مجسٹریٹ کو دیا گیا بیان سامنے آنے سے پیپلزپارٹی قیادت سنگین الزامات  میں گھر گئی ہے،آصف زرداری، ان کی بہن فریال تالپور، منہ بولا بھائی اویس ٹپی، عبدالقادر پٹیل اور…

آصف زرداری کے وارنٹ گرفتاری جاری ہوگئے، نوازشریف اشتہاری

اسلام آباد: اپنی حکومتوں کے دوران ملنے والے سرکاری تحائف خزانے میں جمع کرانے کے بجائے خود ہضم کر جانے کے کیس میں پیپلز پارٹی کے شریک  چیئرمین آصف زرداری کے وارنٹ گرفتاری جاری ہوگئے ہیں جبکہ نوازشریف کو عدالت نے اشتہاری قرار دینے کیلئے…

واہ رے سندھ کی سائیں سرکار۔ کچرے پر بچے کی پیدائش، گدھا گاڑی ایمبولینس ‘‘متعارف’’

حیدرآباد : سندھ میں پیپلزپارٹی  کی تسلسل کے ساتھ  حکومت  کا 13 واں برس جاری ہے، اور بلاول زرداری سمیت پارٹی رہنما بڑے بڑے دعوے کرتے بھی دکھائی دیتے ہیں، کورونا کے معاملے پر وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ تو میڈیا کے سامنے خود کو ایسے پیش کرتے…