ڈالر کی قمیت میں کمی

0

کراچی:غیر ملکی کرنسی کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ مسلسل جاری ہے، اور آج پاکستانی روپیہ مزید تگڑا ہو گیا، امریکی ڈالرکی قیمت انٹربینک میں 70 پیسے کم ہوکر 158 روپے 30 پیسے پر آگئی، جبکہ اوپن مارکیٹ میں ایک ڈالر کی قیمت 50 پیسے کم ہو کر 158روپے 40 پیسے ہوگئی ہے۔

دوسری جانب یورو کی قیمت میں 50 پیسے کمی ریکارڈکی گئی اور قیمت  185.50 روپے پر برقرار رہی جبکہ برطانوی پاؤنڈ کی قیمت میں استحکام رہا اور اسکی قیمت 207 روپے برقرار رہی۔

Selling Buying Currency
159.15 158.3 Dollar
188.5 185.5 Euro
211 207 UK Pound
43.4 42.85 U.A.E Dirham
42.4 41.75 Saudi Riyal
24.6 24.3 Danish Krone
115.5 113.5 Australian Dollar

Leave A Reply

Your email address will not be published.