بیلجئیم میں کاغذات نہ ملنے پر تارکین نے کیسے احتجاج کیا؟

0

برسلز: بیلجئیم میں قانونی کاغذات سے محروم تارکین نے حکومت کی توجہ حاصل کرنے کے لئے اپنے احتجاج کو نیا رنگ دینا شروع کردیا ہے، جس پر انہیں کوریج بھی مل رہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق رہائشی پرمٹ سے محروم سینکڑوں تارکین وطن بیلجئیم میں احتجاجاً بھوک ہڑتال پر بیٹھے ہوئے ہیں، ان کا مطالبہ ہے کہ حکومت انہیں پرمٹ جاری کرے، تاکہ وہ بھی قانونی حیثیت حاصل کرسکیں، اس دوران کئی بھوک ہڑتالی تارکین وطن صرف محدود مقدار میں لیکوڈ اسٹرا کے ذریعہ لے رہے ہیں، لیکن اب کچھ بھوک ہڑتالی تارکین نے اپنے ہونٹ سی لئے ہیں، خبر ایجنسی اے پی کے مطابق ہونٹ سی کر تارکین اپنے لئے پرمٹ کا مطالبہ کررہے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.