اٹلی: پاکستانی سفارتخانے میں جمع انکوائریز مکمل ہونے پر فہرست جاری

0

روم: اٹلی میں پاکستانی سفارتخانے نے جنوری 2020 سے اب تک مختلف دستاویزات کی انکوائری مکمل ہونے والوں کی فہرست جاری کردی ہے، ان میں پاسپورٹ سمیت دیگر دستاویزات کی انکوائریز بھی شامل ہیں۔

درخواست گزار اپنی دستاویزات پر کارروائی کے لئے سفارتخانے جاسکتے ہیں۔

انکوائریز کی لسٹ

Inquiries List

Leave A Reply

Your email address will not be published.