کراچی کے رحم دل ڈاکووں نے رقم کیوں واپس کی؟محمد نعمان کی کہانی اسی کی زبانی

0

کراچی: کراچی میں لوٹ مار کی وارداتیں تو ہوتی رہتی ہیں اور ان میں لوگوں کو اپنا قیمتی سامان بھی کھونا پڑتا ہے لیکن چار روز قبل کراچی میں ڈکیتی کا ایسا واقعہ پیش آیا کہ سب  حیران رہ گئے۔

گزشتہ دنوں کراچی کے علاقے ناظم آباد میں لوٹ مار کرنے والوں کی ایک  ویڈیو سامنے آئی تھی جس میں  دو ڈاکوؤں نے کھانا ڈلیورکرنے والے لڑکے کو لوٹ تو لیا مگر پھر اسے گلے لگایا اور نہ صرف رقم واپس کردی بلکہ ساتھ میں تسلی بھی دیتے نظر آئے، کیمرے کی آنکھ نے یہ سب محفوظ کر لیا تھا اور یہ ویڈیو بہت وائرل بھی ہوئی۔

لیکن وہاں ڈلیوری بوائے اور ڈاکوؤں میں کیا بات ہوئی،لٹیروں کے دل میں رحم کیوں آیا،یہ سب جاننا چاہتے تھے۔

ان سوالوں کے جواب خود ڈلیوری بوائے سے سن لیں

Leave A Reply

Your email address will not be published.