Browsing Tag

Travel ban

بڑی عید سے قبل اوورسیز پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، پروازیں بحال

اسلام آباد: اٹلی سمیت یورپی ممالک برطانیہ، کینیڈا، ملائیشیا اور چین میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑی عید سے قبل بڑی خوش خبری آگئی، دنیا کے مختلف خطوں میں کرونا کی صورتحال میں مجموعی بہتری کے پیش نظر پاکستان نے بین الاقوامی پروازوں کو مرحلہ…

عمان میں لاک ڈاؤن نرم ، پاکستان پر کیا فیصلہ کیا ؟

عمان: عمان نے خلیجی شہریوں کو ملک میں داخلے کی اجاز ت دے دی ہے، اور مساجد کے لئے بھی نرمی کردی ہے، لیکن دوسری جانب پاکستان سمیت کئی ممالک کے لئے سفری پابندی میں توسیع کردی ہے، اب ان ممالک پر 15 جون تک پابندی برقرار رہے گی۔ تفصیلات کے مطابق…

سعودی عرب میں کام کرنے والے لاکھوں پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

ریاض: سعودی عرب نے کئی ماہ بعد شہریوں کو بیرون ملک سفر کی اجازت دے دی ہے، اور پاکستان کا نام بھی اپنے شہریوں کے لئے ریڈ لسٹ سے نکال دیا ہے، یہ پیشرفت ایسے موقع پر سامنے آئی ہے جب وزیراعظم عمران خان سعودیہ کا کامیاب دورہ کرکے لوٹے ہیں۔…

عمان میں غیرملکیوں کا داخلہ بند، تروایح سمیت رمضان کیلئے نئی پابندیاں

مسقط: عمان میں کرونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر رمضان المبارک کیلئے سخت ایس اوپیز جاری کردئیے گئے ہیں، تاہم رمضان سے قبل رات کا کرفیو نرم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، عمان میں غیرملکیوں کا داخلہ بھی بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے، صرف عمانی شہریوں اور…

سعودی عرب میں 20 ملکوں کے مسافروں پر پابندی، پی آئی اے نے راستہ نکال لیا

ریاض: سعودی عرب نے کرونا کی صورتحال کے پیش نظر پاکستان، اٹلی اور برطانیہ سمیت 20 ممالک سے آنے والوں پر عارضی پابندی عائد کردی ہے، تمام مسافروں کی آمد روک دی گئی ہے، حکم پر فوری عمل شروع کردیا گیا، تاہم پی آئی اے نے پاکستانی مسافروں کے لئے…

یورپی ملک میں نیا خطرناک وائرس آگیا، برطانیہ نے آمدورفت بند کردی

لندن: ایسے وقت میں جب یورپ میں کرونا کی وبا زور پکڑگئی ہے، اور سائنسدان پہلے سے کرونا کی ویکسین تیار کرنے میں مختلف مشکلات کا سامنا کررہے ہیں، ڈنمارک میں جانور سے اس کی نئی قسم پھیلنے نے خطرے کی نئی گھنٹی بجادی ہے، برطانیہ نے اس یورپی ملک…

اسرائیل جانے والے اماراتی شہریوں کیلئے کن ملکوں کے دروازے ہوجائیں گے بند

تل ابیب: اسرائیل کے ساتھ تعلقا ت قائم کرنے کا اعلان کرنے والے متحدہ عرب امارات کے لئے نت نئے مسائل سامنے آرہے ہیں، لبنان سمیت کئی عرب ممالک نے اسرائیل کی مہر لگے پاسپورٹ کے حاملین کے اپنے ملکوں میں داخلے بند کر رکھے ہیں۔ ایسے میں اسرائیل…

اٹلی کے ساتھ معاملات سنبھالنے کیلئے بنگلہ دیشی حکومت متحرک

ڈھاکہ: بنگلہ دیش کی حکومت نے اس بات پر افسوس کا اظہار کیا ہے کہ کچھ بنگلہ دیشی ورکرز نے اٹلی میں قرنطینہ کی پابندی کی خلاف ورزی کی ہے، جس سے پوری کمیونٹی کیلئے مسائل پیدا ہوئے۔ ڈھاکہ میں وزارت خارجہ کے بیان میں ملکی میڈیا سے بھی کہا گیا ہے…