Browsing Tag

Spy

اٹلی کا نیوی افسر روس کیلئے جاسوسی کرتے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا

روم: اٹلی نے روس کو راز فروخت کرنے کی کوشش کرتے ہوئے اپنے ایک اعلیٰ نیول افسر کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا ہے، مذکورہ افسر سے راز خریدنے والے روسی سفارتخانے کے فوجی عہدیدار کو بھی حراست میں لیا گیا، جبکہ معاملے کی بڑے پیمانے پر جانچ شروع…

بھارت کلبھوشن کیس سےفرار کی پالیسی پر عمل پیرا، ملاقات پیشکش پر بھی خاموش

اسلام آباد: پاکستان نے بھارتی بحریہ کے حاضر سروس افسر اور جاسوس کمانڈر کلبھوشن یادیو کو سزائے موت کے فیصلے کیخلاف نظرثانی اپیل کی پیشکش کی ہے، تاہم کل بھوشن نے نظر ثانی اپیل کرنے سے انکار کردیا ہے اور کہا ہے کہ وہ اپنی رحم کی اپیل کی پیروی…

ترکی نے فرانس کا جاسوسی نیٹ ورک پکڑلیا

استبول: ترکی کےسیکورٹی اداروں نے ملک میں فرانس کا انٹیلی جنس نیٹ ورک پکڑ لیا ہے اور 4 جاسوس حراست میں لے لئے ہیں، جو ترک شہری ہیں اور ان میں ایک سابق فوجی بھی ہے، جو افغانستان میں نیٹو کےساتھ تعیناتی کے دوران فرانس  کا جاسوس بنا۔ فرانسیسی…

بھارت کا ایک بار پھر پاکستانی “جاسوس “ کبوتر پکڑنے کا دعوی

لداخ میں چینی فوجیوں کے سامنے راہ فرار اختیار کرنے والی بھارتی فوج نے اپنی قوم کا دل بہلانے کیلئے ایک بار پھر پاکستان کا جاسوس کبوتر پکڑنے کا دعوی کیا ہے۔ بھارتی حکام کے مطابق جاسوس کبوتر جموں کے علاقے سے پکڑا ہے، اور اس کے ساتھ ایک فون…