Browsing Tag

Pak Navy

پاک بحریہ کا شمالی بحیرہ عرب میں شاندار مظاہرہ

کراچی:پاک بحریہ کے فلیٹ یونٹس نے شمالی بحیرہ عرب میں بحری جہاز شکن میزائلوں کا کامیاب تجربہ کرتے ہوئےاپنی جنگی تیاری کا بھرپور مظاہرہ کیا، اس موقع پر پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی مہمانِ خصوصی تھے جنہوں نے سینئر نیول آفیسرز…

امجد خان نیازی پاک بحریہ کے نئے سربراہ مقرر

اسلام آباد: وائس ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کو پاک بحریہ کا نیا سربراہ مقرر کردیا گیا ہے، وہ ایڈمرل ظفرعباسی کی ریٹائرمنٹ پر پاک بحریہ کی کمان سنبھالیں گے، وزیراعظم عمران خان کی تجویز پر صدر ڈاکٹرعارف علوی نے نئے نیول چیف  کے نام کی منظوری…

پاک بحریہ ملک کی سمندری سرحدوں کی حفاظت کیلئے تیار اور چوکنا ہے، امیرالبحر

اسلام آباد: امیر البحر ایڈمرل ظفر محمود عباسی  کا کہنا ہےکہ آج پاکستان نیوی خطے میں ایک مضبوط بحری قوت کے طور پر پہچانی جاتی ہے،جو اپنی بڑھتی ہوئی ذمے داریوں کے ساتھ ملک کے بحری سرحدوں کی حفاظت کے لیے تیار اور چوکنا ہے۔ پاک بحریہ نے اپنے…

پاک بحریہ نے یومِ دفاع عقیدت اور جوش و جذبے سے منایا

اسلام آباد: پاک بحریہ نے 55 واں یومِ دفاع عقیدت اور جوش و جذبے سے منایا، یہ دن ہماری مسلح افواج، شہداء، غازیوں اور قومی ہیروز کی عظیم قربانیوں کی یادمیں منایا جاتا ہے جوکہ 1965ء کی پاک بھارت جنگ میں دشمن کے سامنے سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑے…

پاک بحریہ کی بارش سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری

کراچی: شہر قائد اور سندھ کے بارش سے متاثرہ علاقوں میں پاک بحریہ کا امدادی آپریشن جاری ہے،پاک بحریہ کی ٹیموں نے مختلف علاقوں میں متاثرہ افراد کو تیار کھانا ، پینے کا پانی ، راشن بیگ اور طبی امداد فراہم کی ۔ ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنر (نیوی)…

پاک بحریہ کیلئے تیار کردہ فریگیٹ کی لانچنگ تقریب

اسلام آباد: پاک بحریہ کے لیے تیار کیے جانے والے پہلے ٹائپ 054 فریگیٹ کی لانچنگ تقریب کا انعقاد چین کے شہر شنگھائی ہوڈونگ ژونگوا شپ یارڈ میں ہوا۔ ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنر (نیوی) چیف نیول اوورسییر (چین) کموڈور اظفر ہمایوں نے تقریب میں بطور…

نیول چیف نے نئے جوائنٹ میری ٹائم انفارمیشن کوآرڈینیشن سینٹر کا افتتاح کردیا

کراچی: پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے نئے جوائنٹ میری ٹائم انفارمیشن کوآرڈینیشن سینٹر کا افتتاح کردیا ہے۔ ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنر (نیوی) کے مطابق نئے اسٹیٹ آف دی آرٹ جوائنٹ میری ٹائم انفارمیشن کوآرڈینیشن سینٹرکی افتتاحی…

پاک بحریہ کی دادو میں امدادی سرگرمیاں جاری

کراچی: پاک بحریہ کا سندھ کے علاقے دادو میں سول انتظامیہ کے تعاون سے سرچ ریسکیو اور ریلیف آپریشن جاری ہے۔ ریلیف آپریشن کرنے والے پاک بحریہ کے جوانوں نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں مقامی آبادی کے ہمراہ یوم آزادی منایا۔ ڈائریکٹر جنرل پبلک…

پاک بحریہ نے پاکستان کا 73 واں جشن آزادی روایتی جوش و جذبے سے منایا

اسلام آباد: پاکستان کے 73 ویں جشن آزادی کے موقع پر قائداعظم محمد علی جناح کے مزارپر تبدیلی گارڈ کی ایک پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا،پاکستان نیول اکیڈمی کے چاق وچوبند کیڈٹس پر مشتمل دستے نے بھرپورجوش و جذبے کے ساتھ مزار قائد پر اعزازی…