Browsing Tag

Migrants

جرمن آبادی کم، مستقبل میں کتنے تارکین کی ضرورت پڑنے والی ہے؟

برلن: بیشتر یورپی ملک کم بچوں کی پیدائش کی وجہ سے پریشانی کا شکار ہیں، اور اب ان میں جرمنی کا بھی اضافہ ہوگیا ہے، جس کی آبادی میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، دوسری طرف جرمنی میں اگلے 30 برسوں کے دوران افرادی قوت کی قلت کے حوالے سے عالمی ادارہ کی…

یورپ جانے کی خواہش میں تین نوجوان کزن جان کی بازی ہار گئے

پھالیہ: یورپ جانے کی خواہش میں پھالیہ کے تین نوجوان کزن جان کی بازی ہار گئے، خاندان میں کہرام، نعشیں دینے کیلئے بھی ایجنٹ کے پیسے مانگنے پر سفارتخانہ سے مدد مانگ لی، نوجوانوں کا تعلق پھالیہ کے نواحی علاقے ہلاں سے تھا، اور ان کی شناخت 19…

برطانوی ہائیکورٹ نے فوجی بیرکس میں رکھے تارکین کے حق میں فیصلہ سنادیا

لندن: برطانوی ہائیکورٹ نے تارکین وطن کو سابقہ فوجی بیرکوں میں رکھنے کے حوالے سے اہم فیصلہ سنادیا ہے، جس کے بعد تارکین کے حالات کچھ بہتر ہونے کی امید پیدا ہوگئی ہے، جج تھامس لنڈن نے کہا ہے کہ برطانوی حکومت نے ان 6 تارکین کو ان بیرکس میں رکھ…

اٹلی میں تارک وطن فلیٹ میں کس حالت میں ملا

تورینو: اٹلی کے شہر تورینو میں ایک تارک وطن گھر سے مردہ حالت میں ملا ہے، اطالوی پولیس کو واقعہ کی اطلاع اس کے ساتھ اسی فلیٹ میں رہنے والے اس کے ساتھی نے دی، جس کے بعد پولیس موقع پر پہنچ گئی، اور معاملے کی تحقیقات شروع کردی ہے۔ تفصیلات کے…

سیاسی پناہ کے حق میں یورپی عدالت کا بڑا فیصلہ

برسلز: یورپی عدالت انصاف نے سیاسی پناہ کے طلب گار تارکین وطن کے حق میں اہم فیصلہ سنادیا ہے، جس سے مستقبل میں یورپی یونین کے ممالک میں پناہ کے کیس دائر کرنے والے تارکین کو فائدہ ہوگا، یورپی یونین نے یہ فیصلہ جرمنی میں دائر ایک کیس کے حوالے…

جرمنی کا رخ کرنے والے تارکین کی تعداد تیزی سے بڑھنے لگی

برلن: سیاسی پناہ کیلئے جرمنی کا رخ کرنے والوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ دیکھا جارہا ہے، اس کی ایک وجہ کچھ دیگر یورپی ملکوں میں تارکین کے لئے سخت ہوتی پالیسی بھی ہے، گزشتہ ماہ مئی کے دوران پچھلے سال کے اس عرصے کے مقابلے میں دگنے سے زائد…

ایلن کردی کے بعد ایک اور تارک بچہ غم کی داستان بن گیا

لندن: فرانس سے برطانیہ آنے کی کوشش میں انگلش چینل میں ڈوبنے والے معصوم ایرانی بچے کی لاش 8 ماہ کے بعد ناروے کے ساحل سے مل گئی ہے، جس نے فضا کو سوگوار کردیا، دوسری طرف انگلش چینل پار کرکے مزید 20 تارکین جن میں بچے بھی شامل ہیں ، برطانیہ…

پاکستانیوں سمیت 5 ممالک کے تارکین کیلئے دروازے بند

ایتھنز: یورپ نے تارکین کے حوالے سے سخت پالیسی اپنانا شروع کردی ہے، ایسے میں پاکستانیوں سمیت تارکین کے لئے یورپ میں داخلے کی پہلی منزل سمجھے جانے والے ملک نے بھی اب اپنے دروازے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، ملک میں داخل ہونے والے تارکین کو بھی…

تارکین کو پناہ دینا کوئی جرم نہیں، جرمن راہبہ ڈٹ گئیں

برلن: جرمنی کی شمالی ریاست بویریا میں دو تارک وطن خواتین کو چرچ میں پناہ دینے پر ایک راہبہ کو جرمانے کی سزا تو سنائی گئی ہے، لیکن جرمنی میں ایک اور راہبہ بھی ہیں، جو ہمیشہ تارکین کی مدد کیلئے پیش پیش رہتی ہیں اور وہ سزا کے خلاف بھی ڈٹی ہوئی…

اہم یورپی ملک نے تارکین کیلئے دروازے پکے بند کردئیے

کوپن ہیگن: اہم یورپی ملک نے تارکین وطن کے لئے اپنی سرزمین کے دروازے مستقل بند کردئیے ، پناہ کا کیس منظور ہونے کی صورت میں بھی ملک میں رہنے کی اجازت نہیں دی جائےگی، یورپی یونین اور اقوام متحدہ نے نئے قانون پر سخت تشویش کا اظہا ر کیا ہے۔…