یورپی دباؤ اور مصر کی دھمکیاں مسترد، ترکی نے لیبیا میں مزید فوجی امداد بھیج دی
استنبول: ترکی نے فرانس سمیت یورپی ممالک کے دباؤ اور روس و عرب امارات کی پشت پناہی پر لیبیا میں فوج داخل کرنے کی مصری دھمکی کو خاطر میں نہ لانے کا فیصلہ کیا ہے اور لیبیا کی قانونی حکومت کی مدد کیلئے مزید فوجی امداد اور جنگجو وہاں بھیج…