Browsing Tag

Madrid

اسپین میں وزیر سمیت رہنماؤں کو خط ملنے لگے

میڈرڈ: اسپین میں میڈرڈ کے مقامی الیکشن سے قبل حکومتی رہنماؤں کو دھمکی آمیز خطوط ملنے کا سلسلہ تیز ہوگیا ہے، اور خاتون وزیر کو بھی کسی نے ڈرانے کے لئے خط کے ساتھ پیکنگ بھیج دی ہے، انہوں نے بھیجے گئے خط اور دھمکی سے متعلق پولیس کو رپورٹ…

بادشاہ کی گستاخی پر گرفتار ریپر کی رہائی کیلئے اسپین میں ہنگامہ

میڈرڈ: اسپین میں بادشاہ کی گستاخی پر ریپر کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے، اور اس کا دائرہ دارالحکومت میڈرڈ تک پھیل گیا ہے، احتجاج کے دوران لوٹ مار کے واقعات بھی پیش آئے ہیں، ریپر پابلو ہیسل کو 9 ماہ قید کی سزا سنائی گئی ہے۔…

ہوٹل پارٹی میں پولیس کو ایسی چیز ملی کہ اہلکاروں کی آنکھیں کھلی رہ گئیں

میڈرڈ: جعلسازی صرف پاکستان جیسے تیسری دنیا کے ممالک میں ہی نہیں ہوتی بلکہ یورپ میں بھی جعلی چیزیں بنانے والوں کی کمی نہیں، یورپی ملک کی پولیس نے اب لاکھوں کی تعداد میں ایسا جعلی آئٹم برآمد کیا ہے، جو لوگوں کی صحت اور جان کیلئے خطرہ بن سکتا…

یورپی ملک میں برف باری کا 50 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

میڈرڈ: اسپین کو شدید برفانی طوفان کا سامنا، ملک میں برف باری کا کئی سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے، جبکہ نطام زندگی مکمل طور پر مفلوج ہوگیا ہے، یورپی ملک کے پچاس میں سے چھتیس صوبوں کو برفباری کا سامنا ہے، 5 صوبوں ویلنسیا، کاسٹیلن، ٹیراگونا، ٹیرئل…

کرونا کیسز میں اضافہ، میڈرڈ میں ایمرجنسی نافذ

میڈرڈ: اسپین کی مرکزی حکومت نے دارالحکومت میڈرڈ میں کرونا کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر ایمرجنسی کا اعلان کردیا ہے، جس کے بعد میڈرڈ میں میئر اور مقامی انتظامیہ کے بجائے مرکزی حکومت کے پاس کنٹرول آگیا ہے، ایمرجنسی کا اطلاق فوری طور پر کردیا…

میڈرڈ میں اسپتالوں پر دباؤ بڑھنے لگا

میڈرڈ:اسپین میں کرونا کی صورتحال سنگین ہوتی جارہی ہے،اور دارالحکومت میڈرڈ میں  اسپتالوں پر وباسے متاثرہ مریضوں کادباؤ بڑھ گیا ہے،منگل کے روزاسپین میں 261 افراد کرونا سے دم توڑ گئے تھے، جو گزشتہ ساڑھے 5 ماہ میں سب سے زیادہ تعدادتھی،اس سے قبل…

اسپین میں گھر سے باہر نکلنے کیلئے کونسے دستاویزات لازمی قرار

میڈرڈ: اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ کے علاقوں میں کرونا پابندیوں پر عمل کرانے کیلئے پولیس نے چیکنگ کا عمل تیز  کردیا ہے،کرونا پابندیوں میں ملازمت،تعلیم، علاج یا تیمارداری کیلئےجانے والوں کو نقل و حرکت کی چھوٹ دی گئی ہے، تاہم اب پولیس بتدریج…

اسپین میں کرونا پابندیوں کیخلاف مظاہرہ

میڈرڈ: اسپین میں کرونا کیس بڑھنے پر دارالحکومت میڈرڈ میں لگائی گئی پابندیوں کے خلاف ایک بار پھر بڑا مظاہرہ ہوا ہے، مظاہرین نے شہر کے مئیر پر امتیازی سلوک کا الزام لگاتے ہوئے ان سے مستعفیٰ ہونے کا مطالبہ کیا ہے، جبکہ مرکزی حکومت نے بھی میڈرڈ…