Browsing Tag

Hajj

نبی اکرم محمد ﷺ کا آخری خطبہ حج، امت کو کیا نصیحتیں کیں

مکہ: میدان عرفات میں آخری نبی، نبی رحمت محمد رسول اللہﷺ نے 9 ذی الجہ ، 10 ہجری (7 مارچ 632 عیسوی) کو آخری خطبہ حج دیا تھا۔ آئیے اس خطبے کے اہم نکات کو دہرا لیں، کیونکہ ہمارے نبی نے کہا تھا، میری ان باتوں کو دوسروں تک پہنچائیں۔ حضرت محمد…

منتخب عازمین حج کا دستہ مکہ پہنچ گیا، خطبہ 10 زبانوں میں نشرکرنے کا اعلان

مکہ مکرمہ: حج کے لئے منتخب  کئے گئے افراد کاپہلا دستہ  مکہ مکرمہ پہنچ گیا ہے،جبکہ سعودی حکومت نے اس سال  خطبۂ حج اردو سمیت 10 زبانوں میں ترجمہ نشر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ العربیہ کے مطابق الحرمین الشریفین کے امورکی ذمے دار پریذیڈینسی کے…

مشرق وسطیٰ و یورپ میں عید الضحیٰ کب ہوگی، اعلان ہوگیا

ریاض: سعودی عرب میں ذی الحجہ کا چاند نظر نہیں آیا، لہذا یکم ذی الحجہ 22 جولائی کو ہوگی اور عید الاضحیٰ 31 جولائی کو منائی جائے گی۔ اس طرح سعودی عرب کے ساتھ عید کرنے والے یورپی مسلمان بھی عیدالاضحیٰ جمعہ 31 جولائی کا منائیں گے۔ سعودی عرب…

حج کیلئے سخت قواعد، کعبہ اور حجرہ اسود کو چھونے پر بھی پابندی ہوگی

ریاض: سعودی عرب نے اس سال ہونے والے محدود حج کیلئے سخت ایس اوپیز جاری کردئیے ہیں، خانہ کعبہ اور حجرا اسود کو چومنے پر بھی پابندی لگادی گئی ہے، اس سال صرف 10 ہزار افراد کو حج کی اجازت دی گئی ہے۔ اب سعودی حکومت نے کہا ہے کہ ان میں سے 70 فیصد…

صرف 10ہزار افراد حج کرینگے، شرائط مزید سخت

ریاض: سعودی عرب نے حج کیلئے بیرون ملک سے عازمین کی آمد پر پابندی کے بعد نئے سخت ضوابط کا بھی اعلان کردیا ہے اور کہا ہے کہ رواں برس مملکت کے اندر سے بھی 10 ہزار افراد ہی حج کی سعادت حاصل کرسکیں گے۔ سعودی وزیر صحت توفیق الربیعہ اور وزیر حج…

حج کا عزم کرنے والوں کیلئے مایوسی، سعودی عرب نے بیرونی لوگوں پر پابندی لگادی

ریاض: سعودی حکومت نےاس سال اسلامی ممالک کے شہریوں کو حج کیلئے آنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق کورونا بحران کے باعث پاکستان سمیت کسی  اسلامی ملک سے کوئی عازم حج کیلئے سعودی عرب نہیں آسکے گا، سعودی عرب کی وزارت…