Browsing Tag

Erdogan

بحیرہ روم میں نئی صف بندی، ترکی اور اٹلی میں تعاون پر اتفاق 

انقرہ: یونان اور فرانس سے جاری کشیدگی کے دوران ترک صدر طیب اردوان نے اٹلی کے وزیراعظم گوسپے کونتے سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے، جس میں مشرقی بحیرہ روم کی صورتحال اور باہمی تعلقات کے فروغ کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترک اخبار ‘‘صباح ’’ کے…

یو اے ای نے فلسطین کاز کے ساتھ غداری کی، اردوان کا سفارتی تعلقات ختم کرنے کا عندیہ

انقرہ: ترکی، فلسطین اور ایران نے متحدہ عرب امارات کی جانب سے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے اعلان پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے، اور اسے فلسطین کاز سے غداری قرار دیا ہے، ان ممالک نے کہا کہ یواے ای فلسطینیوں کا نمائندہ نہیں ہے، اس کی جانب سے…

’’خلافت بحال کرو‘‘ آیا صوفیہ کے بعد ترکی میں تحریک شروع 

انقرہ: تاریخی آیا صوفیہ عمارت کی مسجد میں تبدیلی کے بعد ترکی میں خلافت کی بحالی کی تحریک شروع ہوگئی ہے، اور اسلام پسندوں نے صدر طیب اردوان سے مطالبہ کردیا ہے کہ وہ خلافت کو بحال کریں، اسلام پسند میڈیا نے اس حوالے سے مضامین شائع کرنے شروع…

لیبیا پر منڈلاتے جنگ کے بادل، ترک صدر اور اٹلی کے وزیراعظم میں اہم رابطہ 

استنبول: ترک صدر طیب اردوان اور اٹلی کے وزیراعظم گوسپ کونتے نے ٹیلیفونک بات چیت کے دوران لیبیا کی صورتحال پر گفتگو کی ہے، اور مسئلے کے سیاسی حل کی ضرورت پر زور دیا ہے،لیبیا کی صورتحال میں اٹلی اور ترکی وہاں کی عالمی تسلیم شدہ وزیراعظم فیاض…

ترک صدر آیا صوفیہ مسجد کی بحالی کا جائزہ لینے پہنچ گئے

استنبول: ترک صدر رجب طیب اردوان نے آیا صوفیہ کا دورہ کیا ہے جہاں انہوں نے اس تاریخی عمارت کو دوبارہ مسجد بنانے کے حوالے سے تیاریوں کا جائزہ لیا۔ دورے کے دوران متعلقہ حکام نے صدر اردوان کو آیا صوفیہ مسجد کے حوالے سے بریفنگ دی ، اس موقع پر…

آیا صوفیا کیتھڈرل ہی ہے، روسی ردعمل، اردوان کا بھی جواب

انقرہ: ترک صدر طیب اردوان نے آیا صوفیا کو مسجد میں تبدیل کرنے کے فیصلے پر امریکہ اور روس سمیت مختلف ملکوں کی تنقید مسترد کردی ہے اور واضح کیا ہے کہ یہ ترکی کی خود مختاری کا مسئلہ ہے، کسی دوسرے ملک کو مداخلت کی اجازت نہیں دیں گے، دوسری جانب…