کرونا ویکسین سے جسم میں کون سی نشانی آئے تو خوش ہوجائیں؟، ماہر نے بتادیا
لندن: یورپی ممالک میں کرونا ویکسین لگانے کی مہم تیزی سے جاری ہے، تاہم اس دوران بعض مسائل سامنے آنے کی وجہ سے کچھ افراد پریشان بھی ہوجاتے ہیں، برطانوی کمپنی آسٹرا زنیکا کی ویکسین تو کچھ روز معطل بھی کی گئی، لیکن ایک دوسری ویکسین موڈرینا…