Browsing Tag

CAA

26 ممالک سے آنے والے مسافروں کا پاکستان میں داخلہ بند

اسلام آباد: پاکستان نے کرونا وائرس سے زیادہ متاثرہ 26 ممالک کے مسافروں کے ملک میں داخلے پر پابندی لگادی ہے، نیشنل کمانڈ سینٹر نے کیٹگری سی والے ان ممالک کی فہرست جاری کردی، دوسری جانب کیٹگری اے میں شامل ممالک کے مسافروں کو بغیر کرونا ٹیسٹ…

کرونا ہے یا نہیں، پاکستانی ائرپورٹ پر کتے پتہ چلائیں گے، جانئے

اسلام آباد: فضائی سفر کرکے آنے والے مسافروں میں کوئی کرونا کی وبا سے متاثر ہے یا نہیں، یہ جاننا اس وقت دنیا بھر کے ہوائی اڈوں کے حکام کیلئے درد سر بنا ہوا ہے، اس مسئلے کے حل کیلئے کوششیں تو جاری ہیں، تھرمل ٹیسٹ کے ساتھ اس وقت ائرپورٹس پر…

عید پاکستان میں منانے کے خواہشمند تارکین وطن کیلئے بری خبر

دبئی: عید پاکستان میں اپنے پیاروں کے ساتھ کرنے کے خواہشمند تارکین وطن کے لئے بری خبر ہے، کرونا کی تیسری لہر کے باعث حکومت نے عالمی پروازوں میں 80 فیصد کمی کردی ہے، جس کے باعث بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی بڑی تعداد جو پاکستان میں عید منانا…

حکومت نے کورونا ٹیسٹ سے مستثنیٰ ممالک کی فہرست جاری کردی

اسلام آباد: سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے کورونا ٹیسٹ سے مستثنیٰ ممالک کی فہرست جاری کردی ہے، سی اے اے کے ڈائریکٹر ائیر ٹرانسپورٹ ائیرکموڈور عرفان صابر نے کیٹیگری اے، بی اور سی میں شامل ملکوں سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، کرونا…

حکومت نے تمام ملکی ائیر پورٹس کھول دیے

اسلام آباد: کرونا کی صورتحال قابو میں آنے کے بعد حکومت نے ملک کے تمام ہوائی اڈوں سے ملکی اور غیر ملکی پروازوں کی اجازت دے دی ہے، جس سے اوور سیز پاکستانیوں کو سہولت حاصل ہوگی اور وہ اپنے گھروں کے قریبی ہوائی اڈہ پر اترسکیں گے۔ اس حوالے سے…