Browsing Tag

Bosnia

یورپی سرحد پر افغان خواتین سے شرمناک سلوک؟رپورٹ آگئی

برسلز: یورپ آنے والے افغان مہاجرین کی بڑی تعداد اپنی خواتین اور بچوں کو بھی ساتھ لے کر مشکل سفر پر نکلتی  ہے، تاہم اب بلقان کے زمینی روٹ سے یورپی یونین میں داخل ہونے کی کوشش کے دوران کچھ افغان خواتین کے ساتھ کروشین اہلکاروں کے شرمناک سلوک…

بوسنیا میں پھنسے پاکستانیوں سمیت تارکین کو نئی مصیبت نے گھیرلیا

سراجیوو: بوسنیا میں جہاں پاکستانی تارکین کی بھی بڑی تعداد موجود ہے، وہاں تارکین کو ایک نئی مصیبت نے آگھیرا ہے، دو کیمپوں میں کرونا کی وبا پھیل گئی ہے، تارکین کی مدد پر مامور خیراتی اداروں کا عملہ بھی اس کی لپیٹ میں آگیا ہے، وبا کی وجہ سے…

پاکستانی تارک کا یورپی پارلیمان کو کھلا خط، دل کھول کر رکھ دیا

برسلز: بوسنیا میں پھنسے ہوئے 8 ہزار سے زائد تارکین وطن میں پاکستانیوں کی بڑی تعداد شامل ہے، اور اب ایک پاکستانی تارک وطن نے تمام تارکین کی طرف سے یورپی پارلیمنٹ کے ارکان کو کھلا خط لکھا ہے، جس میں ایک طرف تارکین کی صورتحال کی منظر کشی کی…

یورپ پہنچ کر پاکستانی تارکین کو حادثہ پیش آگیا

برسلز: ہزاروں کلومیٹر کا سفر طے کرنے کے بعد یورپ پہنچنے والے پاکستانی تارکین وطن کے ساتھ بڑا حادثہ پیش آگیا ہے، زمینی راستہ عام طور پر تارکین وطن کے لئے محفوظ تصور کیا جاتا ہے، تاہم پاکستانی شہری اس راستے پر بھی حادثے کا شکار ہوگئے، یہ…

بوسنیا سے اٹلی کا سفر کتنے دنوں یا گھنٹوں کا ہے؟، پاکستانی تارکین کیا کہتے ہیں؟

سراجیوو: یونان سے یورپ کے خوشحال ممالک میں داخلے کے خواہشمند ہزاروں تارکین وطن بوسنیا میں پھنسے ہوئے ہیں، جن میں پاکستانیوں کی بڑی تعداد ہے، بلقان روٹ کے نام سے مشہور اس راستے میں بوسنیا یورپ میں داخلے سے قبل ان کی آخری قیام گاہ ہوتی ہے۔…

پاکستانی تارک وطن کی مدد کرنے والے 2 اطالوی شہری پھنس گئے

 روم: پاکستانی سمیت تارکین وطن کی مدد کرنے والے دو اطالوی شہر  پھنس گئے، عدالت نے یورپ پہنچانے کے الزام میں سزا سنادی ہے، جبکہ انہیں جرمانہ بھی ادا کرنا پڑے گا، اور سلوینیا میں داخلے پر بھی پابندی ہوگی، انہیں ایک پاکستانی نے اٹلی پہنچانے…

بوسنیا میں تارکین وطن کے کیمپ میں گھمسان کا رن

سراجیوو: بوسنیا کے کیمپ میں مقیم تارکین وطن کے دو گروپ آپس میں لڑپڑے، چھڑانے کے لئے آنے والے پولیس اہلکاروں  اور عالمی ادارے کے ارکان پر بھی دھاوا بول دیا، توڑ پھوڑ سے سینٹر کا بھاری نقصان ہوا ہے، واقعہ میں 2 ہزار سے زائد تارکین وطن ملوث…

بوسنیا میں پھنسے پاکستانیوں سمیت دیگر کیلئے امید کی شمع روشن ہوگئی

برسلز: بوسنیا میں پھنسے پاکستانیوں سمیت سینکڑوں تارکین وطن کے لئے امید کی شمع روشن ہوگئی ہے، ان کے حق میں  یورپی ممالک سے آوازیں  اٹھنا شروع ہوگئیں، 1700 سے زائد تارکین وطن مشکل صورتحال میں پھنسے ہوئے ہیں، اور سخت موسم کی وجہ سے ان کی…

بوسنیا میں پھنسے پاکستانیوں کیلئے خطرات بڑھ گئے

سراجیوو: بوسنیا میں پھنسے ہوئے پاکستانیوں سمیت سینکڑوں تارکین وطن کی مشکلات  کم کرنے کی کوششیں ناکام ہوگئیں، جس سے ان تارکین کی صحت کے لئے خطرات بڑھ گئے ہیں، جس علاقے میں تارکین وطن کو منتقل کیا جانا تھا، وہاں بوسنیائی باشندوں نے احتجاج…

بوسنیا میں پھنسے پاکستانیوں اور دیگر تارکین پر بڑی آفت آگئی

سراجیوو: بوسنیا میں شدید برفباری اور کیمپ جلنے کے بعد وہاں پھنسے پاکستانیوں سمیت سینکڑوں تارکین وطن بڑی مصیبت میں پھنس گئے، ان کی زندگیوں کو خطرات لاحق ہوگئے ہیں، جبکہ برف سے خون جمنے کے باعث معذور ہونا بھی شروع ہوگئے ہیں، عالمی امدادی…