اٹلی: پاکستانی سفارت خانہ روم 29 جون کو بند رہے گا

0

روم: اٹلی کے دارالحکومت روم میں واقع پاکستانی سفارت خانہ 29 جون بروز پیر کو مقامی تعطیل کی وجہ سے بند رہے گا۔

ترجمان پاکستان سفارت خانہ روم نے جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا ہے کہ روم میں سینٹ پیٹر اور سینٹ پال فیسٹیول کے باعث 29 جون کو عام تعطیل ہے جس کے باعث پاکستان سفارت خانہ روم بھی بند رہے گا۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ سفارت خانہ بند ہونے کی وجہ سے قونصلر سروسز مہیا نہیں کی جائیں گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.