Browsing Tag

احساس نیوز

اٹلی میں خونی ریچھ کے ’’ڈیتھ وارنٹ‘‘ جاری  کرنے پر تنازعہ

ناپولی: اٹلی کے شمالی علاقے میں انسانوں پر حملہ کرنے والے ریچھ کے ’’ڈیتھ وارنٹ‘‘ جاری کردئیے گئے، تاہم اطالوی وزیر ماحولیات نے علاقائی گورنر کے فیصلے پر اعتراض کیا ہے اور اسے واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ شمالی ٹرینٹیو ریجن  کے پہاڑی علاقے…

اٹلی نے تارکین وطن کو بچانے والی این جی اوز کے جہاز چھوڑ دئیے

روم :اٹلی کی حکومت نے بحیرہ روم میں تارکین وطن کو بچانے کی سرگرمیوں میں مصروف جرمن این جی او سمیت دو اداروں کے جہازوں کو ایک ماہ تک  قبضے میں رکھنے کے بعد چھوڑ دیا ہے۔ اٹلی کی حکومت نے جرمن این جی او سی آئی اور  باسک تنظیم  ہیومینٹیرین…

اٹلی: پاکستانی سفارت خانہ روم 29 جون کو بند رہے گا

روم: اٹلی کے دارالحکومت روم میں واقع پاکستانی سفارت خانہ 29 جون بروز پیر کو مقامی تعطیل کی وجہ سے بند رہے گا۔ ترجمان پاکستان سفارت خانہ روم نے جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا ہے کہ روم میں سینٹ پیٹر اور سینٹ پال فیسٹیول کے باعث 29 جون کو عام…

بڑی ہمت ہے یہ کرپشن، منی لانڈرنگ سمیت ہر چیز کا دفاع کرلیتے ہیں ہم سے تو 25 روپے ڈیفنڈ نہیں ہورہے

وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا کہنا ہے کہ ن لیگ والوں کی ہمت ہے کہ وہ ہر چیز کا دفاع کرلیتے ہیں ہم سے تو پیٹرول پر بڑھائے گئے 25 روپے کا دفاع نہیں ہوپارہا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اظہار خیال کرتے ہوئے فواد چوہدری نے…

خواتین کیلئے بری خبر، ’’فئیر اینڈ لولی‘‘ کا دور ختم

اسلام آباد: امریکہ میں مظاہروں سے شروع ہونے والی نسلی امتیاز کیخلاف تحریک کے اثرات   رنگ گورا کرنے  والی  معروف   کریم ’’فئیر اینڈ لولی ‘‘ پر  بھی آپڑے ہیں ،اس   نام  سے برسوں  سے مانوس خواتین اب اس سے محرومی کا  سامنا  کرنے کیلئے  تیار…

عراق میں شیعہ ملیشیا اور حکومت میں تنازعہ شدید، گرین زون کا محاصرہ

بغداد:عراق میں ایران نواز شیعہ ملیشاز کا نئی حکومت کے ساتھ بھی تنازع پیدا ہوگیا ہے، جس سے ملک میں ایک با ر پھر خون خرابے کا خدشہ ہے۔ عراقی حزب اللہ ملیشیا نے فوج کی طرف سے گرفتار کئے گئے اپنے مسلح کارکن چھڑا لئے ہیں اور بغداد کے حساس علاقے…

اٹلی: مسافروں پر چھوٹے بیگ ساتھ رکھنے پر پابندی عائد

روم: اٹلی نے فضائی مسافروں پر چھوٹے بیگ  طیارے میں ساتھ لے جانے پر پابندی لگادی ہے، مسافر اپنے ہمراہ چھوٹے بیگ طیاروں میں ساتھ لے جاتے تھے، جو نشستوں کے اوپر بنے سامان کے خانے میں رکھے جاتے تھے، تاہم اب جمعہ سے اٹلی کے سول ایوی ایشن ادارے…

گرمی نے گوروں کو کرونا بھلادیا، ہزاروں جمع ہونے سے برطانوی حکومت پریشان

لندن  شدید گرمی نے  گوروں کو کرونا بھلادیا ہے اور وہ ہزاروں کی تعداد میں پکنک منانے ساحلوں پر پہنچ  گئے ہیں، برطانیہ میں جمعرات کو  رواں سال کا اب تک کا گرم ترین دن تھا اور درجہ حرارت 33 سینٹی گریڈ  تک پہنچ گیا۔ کئی دنوں سے جاری گرمی کی…

اٹلی میں نیپولی، بلوونیا میں کرونا کے نئے کیس، علاقے سیل، فوج طلب 

روم: اٹلی میں لاک ڈاؤن ختم ہونے کے بعد پہلی بار نیپولی اور بلوونیا (Bologna) میں کرونا کے نئے کیس بڑی تعداد میں سامنے آئے ہیں، کچھ غیرملکی تارکین وطن کے ٹیسٹ بھی پازیٹو آگئے ہیں، تاہم ان میں سے متعدد روپوش ہوگئے ہیں، نیپولی میں کرونا  کے…

عرب امارات نے پاکستانیوں کیلئے کرونا ٹیسٹ کی شرط رکھ دی

دبئی:متحدہ عرب امارات نے پاکستان سے آنے والے مسافروں کیلئے کرونا کی ٹیسٹ رپورٹ لازمی قرار دے دی ہے، سفر سے 4 روز قبل ٹیسٹ کروانا ہوگا، 4 روز سے پرانا ٹیسٹ قابل قبول نہیں ہوگا، رپورٹ منفی آنے کی صورت میں ہی مسافروں کو یواے ای کے سفر کی…