ملک ریاض کی بیٹیوں کیخلاف مقدمہ سے عظمیٰ خان مکر گئیں
لاہور: پیسہ یا دھمکی؟ بحریہ ٹاون کے مالک ملک ریاض کی بیٹیوں اور ان کی عزیزہ پر تشدد اور لوٹ مار کا مقدمہ درج کروانے والی ماڈل و اداکارہ عظمیٰ خان نے اپنی ایف آئی آر واپس لے لی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق عظمیٰ خان نے مقدمہ کے اندراج کو ’’غلط…