اٹلی میں بے روزگاری کا طوفان آسکتا ہے، یونینوں نے روکنے کیلئے کیا مطالبہ کیا؟
روم: اٹلی میں تین بڑی لیبر یونینز نے حکومت کو بے روزگاری کے طوفان سے خبردار کردیا ہے، خیال رہے کہ جولائی میں حکومت برطرفیوں پر پابندی کا قانون ختم کرنے جارہی ہے، جس سے کتنے افراد بے روزگار ہوسکتے ہیں، اس بارے میں یونین نے خدشات کا اظہار…