Browsing Tag

Tourism Industry

اٹلی میں نیا بونس دینے کی تیاری

روم: اٹلی کی حکومت نے شہریوں اور ملک میں قانونی طور پر مقیم مہاجرین کو بونس دینے کا فیصلہ کرلیا ہے، اس بونس کا مقصد سیاحتی کاروبار کی بحالی ہے، بونس کیلئے اہلیت کا معیار بھی نرم کرنے کی تیاری کی جارہی ہے، یہ بونس گزشتہ سال متعارف کرایا گیا…

اٹلی کی سیاحتی صنعت کو 3 ارب یورو نقصان کا خدشہ 

میلان:کورونا بحران کی وجہ سے اٹلی کی سیاحتی صنعت کو 3 ارب یورو سے زیادہ کے نقصان  کا سامنا ہے۔ فلورنس سینٹر برائے ٹورزم اسٹدی کے نئے سروے  کے  مطابق  کورنا وائرس کی وجہ سے سیاحوں کی آمد میں کمی کے باعث آمدن میں 3 ارب 20 کروڑ یوروکی کمی …