شام میں روسی جنرل مارا گیا، 2 ڈرون بھی تباہ
دمشق: شام میں دھماکے سے روسی فوج کا جنرل ہلاک ہوگیا ہے، جبکہ ترکی کی سرحد کے ساتھ واقع ادلب میں 2 روسی ڈرون بھی مار گرائے گئے ہیں جو وہاں بمباری کررہے تھے۔
تفصیلات کے مطابق روس کو شام میں بڑے نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے، اورشام کے مشرقی…