Browsing Tag

Switzerland

ماسک بیچ کر مہنگی فراری کاریں خریدنے والے مشکل میں پھنس گئے

برن: کرونا بحران سے جہاں دنیا بھر میں لوگ معاشی مشکلات کا شکار ہوئے ہیں، ملازمتیں ختم ہوئی ہیں، اور آمدن میں کمی ہوئی ہے، وہاں کچھ لوگوں کی لاٹری بھی لگی ہے، اور وہ دنوں میں دولت مند ہوگئے ہیں، لیکن یورپی ملک میں اسی طرح  دولت مند بننے…

یورپی ملک میں شہریوں نے احتجاجا فیس ادائیگی روک دی

جنیوا: کرونا پابندیوں کے خلاف یورپ کے ان دو ملکوں میں مظاہرے ہوئے ہیں، جو بہت پر امن سمجھے جاتے ہیں، مظاہرین نے کرونا ڈیجیٹل پاسپورٹ کے منصوبے پر بھی تشویش ظاہر کی ہے، ایک ملک میں کرونا پابندیوں کے مخالفین نے سرکاری فیس بھی روکنا شروع کردی…

یورپی ملک میں نقاب پر پابندی کا ریفرنڈم

جنیوا: سوئٹزرلینڈ میں بھی برقع پر پابندی کے لئے راہ ہموار ہوگئی، ریفرنڈم میں عوام سے رائے لی جائے گی، تاہم حکومت نے ایسی پابندی کی مخالفت کی ہے، دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ ریفرنڈم ایسے موقع پر ہورہا ہے، جب حکومتیں پہلے ہی ماسک کے ذریعہ لوگوں کو…

یورپی ملک سے درجنوں برطانوی سیاح قرنطینہ توڑ کر فرار

جنیوا: قرنطینہ عملی طور پر قید ہی ہوتی ہے، اور اگر آپ کو زبردستی اور وہ بھی وطن سے دور قرنطینہ کردیا جائے تو کس اذیت کا سامنا کرنا پڑتا ہے، یہ وہی جانتے ہیں، جنہوں نے کرونا کی وجہ سے قرنطینہ کو بھگتا ہے۔ اب تازہ واقعہ سویٹزرلینڈ میں پیش…

ویکسین کے لئے یورپی ملکوں نے اتحاد کرلیا

روم: اٹلی میں کرونا پر قابو پانے اور ویکسین کے لئے مرکزی حکومت اور ریجنل حکومتوں نے اہم فیصلوں کی منظوری دے دی ہے، جن پر دسمبر کے آخرسے عمل شروع کردیا جائے گا۔ دوسری طرف اٹلی سمیت 8 یورپی ملکوں نے مربوط طریقے سے شہریوں کو ویکسین لگانے کے…

اہم یورپی شخصیات کرونا میں مبتلا

پیرس: فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون کا کرونا پازیٹو آنے کے بعد اسپین کے وزیراعظم نے بھی خود کو قرنطینہ کرلیا ہے، دوسری جانب فرانس کی خاتون اول میکرون کا کرونا ٹیسٹ منفی آیا ہے، اس دوران جرمنی میں ایک ایسے رکن پارلیمان کو  کرونا ہوگیا ہے،…

اٹلی اور سوئٹزرلینڈ میں ٹرین سروس پر معاملات طے پاگئے

جنیوا: اٹلی اور سوئٹزرلینڈ کے درمیان ٹرین سروس پر معاملات آخری لمحات میں طے پاگئے، کرونا کی شرائط پوری نہ کرسکنے کی وجہ سے سوئس ریلوے کمپنی نے دونوں ملکوں کے درمیان سروس روکنے کا اعلان کیا تھا، اٹلی نے کرونا سے متعلق شرائط پر عمل درآمد کے…

اٹلی اور سوئٹرزلینڈ کے درمیان ٹرین سروس بند

جنیوا: اٹلی اور سوئٹزرلینڈ کے درمیان ٹرین سروس معطل کرنے کا اعلان کردیا گیا ہے، دونوں ملکوں کے درمیان ٹرین سروس غیر معینہ مدت کے لئے بند کی جارہی ہے، سوئس حکام کے مطابق کرونا کے حوالے سے اطالوی حکومت کی شرائط پوری کرنا عملے کےلئے ممکن نہیں…

یورپی ملک میں انوکھے ریفرنڈم کی مہم

جنیوا: سوئٹزر لینڈ کو ریفرنڈمز والا ملک بھی کہا جاتا ہے، کیوں کہ وہاں حکومت ہر معاملے میں عوام کی رائے  لینے کی پابند ہوتی ہے، اور حکومت اگر کسی معاملے پر عوامی رائے نہ لے، تو شہری خود بھی دستخطی مہم شروع کرکے ریفرنڈم کی راہ ہموار کرسکتے…

سوئٹزرلینڈ: شہریوں کے پاس ہزاروں فرانک بونس حاصل کرنے کا موقع

جنیوا: سوئٹزرلینڈ میں ہر فیصلہ ریفرنڈم کے ذریعہ عوام کی رائے جان کر کیا جاتا ہے، اس کا فائدہ یہ ہے کہ عوام کا جب کسی بونس پر دل چاہتا ہے، اس کا فیصلہ بھی حکومت یا کوئی اور نہیں وہ خود ہی ریفرنڈم کے ذریعہ کرلیتے ہیں، اور حکومت    ریفرنڈم کے…