Browsing Tag

Sports

شاہد آفریدی بھی کورونا وائرس کا شکار

کراچی:قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔ مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پربتایا کہ جمعرات سےان کی  طبیعت  ناسازتھی اورجسم میں درد بھی ہو رہا تھا جس پر میں نے کورونا…

کرسٹیانو رونالڈو پہلے ارب پتی فٹبالر بن گئے

شہرہ آفاق فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کھیل کے میدان سے ایک ارب ڈالر کمانے والے پہلے فٹبالر بن گئے۔ فوربز میگزین کے مطابق پرتگال کے فٹبال اسٹار35 سالہ کرسٹیانو رونالڈو نے اپنے 20 برس پر مشتمل کیرئیر میں 1 ارب ڈالر کماکر پہلے فٹبالر بن گئے ہیں ۔…