اٹلی میں نئے تارکین کو ملازمتوں سمیت سہولتیں ملیں گی، سینٹرز منظور
روم: اٹلی میں نئے آنے والے تارکین وطن کے لئے اچھی خبر ہے، سسلی ریجن جہاں سب سے زیادہ تارکین آتے ہیں، وہاں کی صوبائی حکومت نے تارکین کو صحت اور روزگار سمیت دیگر سہولتیں فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اور اس کے لئے فنڈز بھی رکھ دئیے ہیں۔…