اٹلی آنے والوں کو زبردستی لیبیا کیوں لے جایا گیا؟، مستقبل میں اس کے کیا اثرات ہونگے
روم: اٹلی میں پہلی بار ایک ایسا مقدمہ شروع ہونے جارہا ہے ، جس کے دور رس اثرات لبییا سے اٹلی آنے کی کوشش کرنےوالے تارکین وطن پر پڑیں گے۔
یہ مقدمہ اٹلی کے پرچم بردار جہاز کے کپتان کیخلاف دائر کیا گیا ہے، جس نے سمندر سے بچائے گئے 101 تارکین…