Browsing Tag

Punjab Police

پنجاب پولیس کا بڑا دھندہ بند، حکومت نے ایسا کیا کردیا؟

لاہور: پنجاب میں تھانوں میں کرپٹ عملے کا بڑا دھندہ بند، حکومت نے تھا ہ کلچر بدلنے کے لئے بڑا قدم اٹھالیا، آئی جی پنجاب انعام غنی اور ان کے ساتھی افسران کی ٹیم نے ایسا نظام ترتیب دے دیا، جس سے صوبے کے عوام کو بڑی سہولت مل جائے گی،انہیں…

نوازشریف کے اشتہار چھاپنے کیلئے انتطامات مکمل

 اسلام آباد: حکومت نے ن لیگ کے لندن میں موجود قائد نواز شریف کا اشتہار جاری کرنے کے لئے رقم اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرادی ہے، جبکہ عدالت نے نوازشریف کو 24 نومبر تک پیشی کا حتمی نوٹس دے دیا ہے، جس کے بعد انہیں اشتہاری قرار دے کر فیصلہ…

پنجاب پولیس نے حوالہ و ہنڈی کے کاروبار میں ملوث گروہ پکڑلیا

لاہور:پنجاب پولیس نے  ہنڈی و حوالہ کے خلاف  بڑی کارروائی کی ہے ، جس میں  بھاری رقم برآمد کرلی گئی،جو پنجاب پولیس کی تاریخ کی سب سے بڑی برآمدگی ہے،اس دھندے میں ملوث  گروہ کے 5 کارندے  بھی پکڑے گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب پولیس  نے…

ملک ریاض کی بیٹیاں پکڑی نہ جاسکیں ،ضمانت کا موقع دیا جارہا ہے ،ذرائع

لاہور۔اداکارہ و ماڈل عظمیٰ خان کے گھر پر حملہ اور تشدد میں ملوث ملک ریاض کی بیٹیوں کو لاہور پولیس نے مقدمہ درج کرنے کے 24 گھنٹے بعد بھی گرفتار نہیں کیا ،انتظامیہ جان بوجھ کرضمانت کرانے کا موقع دے رہی ہے ، اور توقع ہے ہفتہ کے روز ملک ریاض…