Browsing Tag

Plane

عید پاکستان میں منانے کے خواہشمند تارکین وطن کیلئے بری خبر

دبئی: عید پاکستان میں اپنے پیاروں کے ساتھ کرنے کے خواہشمند تارکین وطن کے لئے بری خبر ہے، کرونا کی تیسری لہر کے باعث حکومت نے عالمی پروازوں میں 80 فیصد کمی کردی ہے، جس کے باعث بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی بڑی تعداد جو پاکستان میں عید منانا…

یورپ جانے کی کوشش میں نوجوان کے ساتھ کیا ہوا

ایمسٹرڈیم: غریب ممالک کے شہری خوشحال زندگی کی تلاش میں یورپی ممالک کا رخ کرنے کی کوشش کرتے ہیں، اور اس کیلئے تارکین نئے نئے طریقے اپناتے رہتے ہی، یہاں تک کہ کئی افراد اپنی جان بھی داؤ پر لگالیتے ہیں، اب تازہ واقعے میں شہری نے جہاز کے لینڈنگ…

قیامت‘‘ سے بچانے والے طیارے پر چور قیامت ڈھاگئے

ماسکو: روس میں قیامت کے دن Doomsday سے بچانے کیلئے بنائے گئے طیارے پر چور قیامت ڈھا کر چلے گئے، اور حکام کو کانوں کان خبر نہ ہوسکی، روسی صدر کے اس ہائی سیکورٹی خصوصی طیارے میں حساس پرزوں کی چوری سے کھلبلی مچ گئی ہے، اور چوروں کی تلاش کے لئے…

یورپ میں طیاروں کا ’’قبرستان‘‘ تیزی سے آباد ہونے لگا

میڈرڈ: انسانوں کے قبرستان تو آپ نے بہت دیکھے ہوں گے، لیکن آج ہم آپ کو طیاروں کے قبرستان کی کہانی سنارہے ہیں، جو  یورپی ملک میں ہی واقع ہیں، کرونا کی وجہ سے انسانوں کے ساتھ ساتھ طیاروں کے قبرستان کی آبادی بھی بڑھ گئی ہے اور ائیرلانز تیزی…