Browsing Tag

Passport

پیسے دو، یورپی پاسپورٹ لو، اسکیم کا مستقبل خطرے میں پڑ گیا

برسلز: دو یورپی ممالک میں پیسے شو کرکے پاسپورٹ لینے کی اسکیم کا مستقبل خطرے میں پڑگیا، یورپی کمیشن نے بڑے سرمایہ کاروں کو شہریت دینے والے دو یورپی ممالک کو گولڈن پاسپورٹ اسکیمیں ختم کرنے کے لئے کہہ دیا ہے، اور اس حوالے سے دو ماہ کے اندر…

غیرملکی مسافر اپنے پاسپورٹ پر کتنے موبائل فونز رجسٹرڈ کراسکتے ہیں؟

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے موبائل فونز کی کسٹمز ڈیوٹی سے متعلق خبروں پر وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ غیرملکی مسافر اپنے پاسپورٹ پر 5 موبائل فونز رجسٹرڈ کرسکتے ہیں، تکنیکی خرابی کے باعث فون رجسٹریشن پر زیادہ ڈیوٹی چارج…

پاسپورٹ کی فیس میں کمی

اسلام آباد: حکومت پاکستان نے اوورسیز پاکستانیوں کی سہولت کیلئے پاسپورٹ فیس میں کمی کردی ہے، وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے وزیراعظم کی خصوصی ہدایات پر پاکستانی تارکین وطن کو سہولت دینے کیلئے پاسپورٹ فیس میں کمی کا عندیہ دیا تھا، جس پر…

پی آئی اے نے پاسپورٹ اپنے پاس رکھنے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد:پی آئی اےاپنے ملازمین کم کرنے کیلئے انہیں رضاکارانہ ریٹائرمنٹ کی اسکیم دے رہی ہے، لیکن کچھ ملازمین نے ’’رضاکارانہ‘‘ طور پر بیرون ملک سلپ ہونا شروع کردیا ہے، صورتحال کو دیکھتے ہوئے پی آئی اے نے بالخصوص مغربی ممالک جانے والی…

یورپی پاسپورٹ خریدنے والوں کیلئے بری خبر

نکوسیا: یورپی پاسپورٹ پیسے سے خریدنےوالوں کے راستے بند ہونے شروع ہوگئے، سائپرس نےسرمایہ کاری کے ذریعہ شہریت کا پروگرام معطل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، فیصلہ ایسی شکایات سامنے آنے پر کیا گیا ہے،جن کے تحت اس قانون کا غلط استعمال بھی کیا جا رہا…

حکومت نے اوورسیز پاکستانیوں کو ایک اور سہولت فراہم کردی

اسلام آباد: حکومت نے اوورسیز پاکستانیوں کو ایک اور سہولت فراہم کردی، اب انہیں پاکستان کے دورہ کے دوران پاسپورٹ بنوانے کے لئے لمبی قطاروں میں کھڑا نہیں ہونا پڑے گا اور نہ ہی آبائی ضلع سے درخواست جمع کرانے کی پابندی کرنی پڑے گی. وزیراعظم…