اٹلی میں زندگی ہارنے والے پاکستانی کی کہانی
سسلی: یہ روزگار کی تلاش میں لاہور سے اٹلی تک کا مشکل سفر کرنے والے عدنان صدیقی کی کہانی ہے، جو 2015 میں اپنا بہتر مستقبل بنانے کے لئے اٹلی پہنچا تھا، وہ عدنان صدیقی جو صرف اپنا نہیں بلکہ سب انسانوں کا سوچتا تھا، ان کی فلاح کے لئے کوشاں رہتا…