Browsing Tag

Night Curfew

لاک ڈاؤن کے ستائے اٹلی میں اگلے ہفتہ اہم پابندی نرم کرنے کا عندیہ

روم: اٹلی میں کرونا لاک ڈاؤن سے پریشان لوگوں کے لئے اچھی خبر ہے، حکومت نے اگلے ہفتے سے ایک اہم پابندی ختم یا پھر نرم کرنے کا عندیہ دے دیا ہے، جس سے لوگوں کو مزید آزادی میسر آئے گی، حکومت پر اس پابندی کو ختم کرنے کیلئے کافی دباؤ ہے۔…

عمان میں رات کا کرفیو نافذ، مکمل لاک ڈاؤن پر بھی غور

مسقط: عمان میں بڑھتے ہوئے کرونا کیسز کے بعد حکومت نے لاک ڈاؤن مزید سخت کرنے کا اعلان کردیا ہے، مملکت میں رات کا کرفیو نافذ کردیا گیا ہے، اتوار 28 مارچ سے 8 اپریل تک رات 8 بجے سے صبح 5 بجے تک تمام  نقل  وحرکت پر پابندی لگادی ہے۔ تفصیلات کے…