Browsing Tag

Narendra Modi

مودی کا نوازشریف کیلئے تعزیتی خط مریم کو پہنچادیا گیا

 دہلی :بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ن لیگ کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف کو خط لکھا ہے، جو انہیں مریم نواز کے ذریعہ پہنچایا گیا ہے، بھارتی ہائی کمیشن نے تعزیتی پیغام نوازشریف تک پہنچانے کی درخواست کی تھی۔ خط میں مودی نے اپنے دوست…

لداخ: ہلاکتوں اور چینی قبضے کی آڈیو لیک ہونے پر پکڑ دھکڑ شروع، کانگریس رہنما گرفتار

نئی دہلی: لداخ میں شکست چھپانے کیلئے بھارتی فوج نے ان مقامی لوگوں کی پکڑ دھکڑ شروع کردی ہے، جو اصل صورتحال سے میڈیا اور دیگر افراد کو آگے کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ لداخ میں اپوزیشن جماعت کانگریس کے مقامی رہنما ذاکر حسین کو بھی بھارتی…

چین سے لفظی جنگ میں بھارت نے علاقہ کھونے کا اعتراف کرلیا ،مودی کا جھوٹ بے نقاب

بیجنگ: بھارت اور چین میں لداخ  سرحد پر جھڑپوں کے بعد دونوں ملکوں کے ترجمانوں میں لفظی جنگ بھی چھڑ گئی، جس کے دوران بھارتی ترجمان نے چین کے ہاتھوں علاقہ کھونے کا اعتراف کرلیا اور اس طرح خود ہی بھارتی حکومت نے اپنے وزیراعظم مودی کا وہ جھوٹ بے…

پہلے پاکستان اور اب چین کے ہاتھوں درگت، 71 ارب ڈالر کا فوجی بجٹ کس لئے ہے؟ بھارتی دانشور کا سوال

دہلی: بھارتی پروفیسر اور دانشور اشوک سوائن نے مودی حکومت اور بھارتی فوج کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ ہمیں بتایا جارہا ہے کہ ہمارے فوجی لڑائی کے دوران برف پر پھسل کر نیچے دریائے گلوان اور گھاٹیوں میں گرے اور اس سے اموات ہوئیں۔ انہوں نے…

مودی نے ناک کٹادی، غداری کا مقدمہ چلایا جائے، سابق بھارتی جنرل کا مطالبہ

دہلی: لداخ میں چین کے ہاتھوں بڑا علاقہ کھونےاور 20 فوجی مروانے کے باوجود وزیراعظم مودی کی جانب سے ’’کچھ نہ ہونے‘‘ کا بیان سامنے آنے پر ریٹائرڈ بھارتی جنرل بھڑ ک اٹھے، انہوں نے مودی کیخلاف غداری کا مقدمہچلانے کا بھی بالواسطہ مطالبہ کردیا…

پاکستان کے ہاتھوں بھارت کی عزت افزائی

اسلام آباد: پاکستان نے بھارت کو بے عزت کردیا؟، جی ہاں بھارت نے گزشتہ روز 3 دیگر ممالک کے ساتھ  اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کےغیر مستقل رکن کا عہدہ سنبھالا جس پر پاکستانی دفر خارجہ کی جانب سے ناروے، میکسیکو اور آئرلینڈ کو تو مبارکباد دی…

بڑھکیں مارنے والے مودی اور امیت شاہ کو چپ لگ گئی، سوشل میڈیا پر مذاق

دہلی:چین کے ہاتھوں فوجیوں کی لاشیں اٹھانے اور بدترین رسوائی کے بعد بڑھک باز بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور ان کے ساتھی امیت شاہ کی خاموشی پر بھارت میں سوال اٹھائے جارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چین اور بھارتی فوج کے درمیان ہونے والے تصادم کے…

بھارت: مظفرآباد ریلوے اسٹیشن پر چھوٹے بچے کی مردہ ماں کو اٹھانے کی ویڈیو وائرل

دہلی: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے لاک ڈاٶن کے  فیصلے کے اثرات 2 ماہ بعد بھی غریب بھارتیوں کی جانیں لے رہے ہیں، بہار میں ایک اور دلخراش واقعہ پیش آیا ہے،جہاں مزدور ماں بھوک اور پیاس کے ہاتھوں جان کی بازی ہار گئی ،اور اس کی موت سے لاعلم…

جھوٹا کون مودی یا ٹرمپ؟ نئی بحث چھڑ گئی

دہلی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ دوسروں کے تو چھوڑیں، امریکہ کے راز رکھنے میں بھی لاپروا کے طور پر جانے جاتے ہیں اور سخت سے سخت بات اور تبصرہ بڑی آسانی سے کرجاتے ہیں ، اب تازہ معاملہ بھارتی وزیراعظم مودی کے ساتھ ان کی ٹیلیفونک گفتگو کا سامنے…