Browsing Tag

Migrant

اٹلی: ماسک نہ پہن کر باہر نکلنا تارک وطن کو مہنگا پڑگیا

روم: اٹلی میں تارک وطن کو ماسک نہ پہن کر باہر نکلنا مہنگا پڑ گیا، پولیس کے روکنے پر مشکوک حرکتیں کی، جس پر پولیس نے مہاجر کی تلاشی کا فیصلہ کیا تو اس کے دوسرے بڑے جرم کا بھانڈا بھی پھوٹ گیا، اور بالاخر وہ سلاخوں کے پیچھے چلاگیا۔ تفصیلات کے…

برے کام کا برا نتیجہ، جرمنی میں تارکین کو پناہ کے بجائے جیل مل گئی

برلن: برے کام کا برا نتیجہ، جرمنی میں 4 تارکین وطن کو سیاسی پناہ کے بجائے عدالت سے قید کی سزا مل گئی، سزائیں مکمل ہونے کے بعد متوقع طور پر انہیں ڈیپورٹ کرکے ان کے ملکوں میں واپس بھیج دیا جائے گا، کورٹ نے چاروں افراد کو دو برس اور تین ماہ…

فرانس میں غیرملکیوں کیلئے ویزوں پر پابندی ختم

پیرس: فرانس میں مقیم تارکین وطن کیلئے خوش خبری آگئی، جدائی کا موسم ختم، اعلیٰ عدالت نے ویزے جاری کرنے کا حکم دے دیا، ویزے کی ہزاروں رکی ہوئی درخواستوں پر کارروائی شروع ہوجائے گی، کرونا وائرس سامنے آنے کے بعد فرانس نے ملک میں مقیم تارکین…

جرمنی میں تارکین کے حق میں قانون تبدیل

برلن: جرمنی میں گرجا گھروں میں پناہ لینے والوں کے لئے اچھی خبر آگئی، جرمن حکومت نے ان کے لئے قانون میں نرمی کردی ہے، جس سے ان کے لئے جرمنی میں سیاسی پناہ کا حصول آسان ہوسکتا ہے، جرمن حکومت نے قاون میں تبدیلی عدالتی حکم پر کی ہے۔ تفصیلات…

اٹلی میں تارکین وطن کی شائننگ اسٹار

میلان: اٹلی میں کامیابیوں اور مقامی معاشرے سے ہم آہنگی کے باعث شائننگ اسٹار کے طور پر شہرت پانے والی تارک وطن خاتون 42 سالہ اگیتو گودیتا کو اٹلی میں ایک مثالی اور کامیاب تارک وطن  قرار دیا جاتا تھا، خاتون دس برس قبل ایتھوپیا سے فرار ہونے…

اٹلی نے کن ملکوں کے غیرقانونی تارکین وطن کو ڈیپورٹ کرنے کافیصلہ کرلیا؟ 

روم: اٹلی کی حکومت نے تارکین وطن کی آمد میں غیر معمولی اضافے اور دائیں بازو کی جماعتوں کے بڑھتے ہوئے دباؤ کے بعد غیرقانونی تارکین وطن کوڈی پورٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جن ملکوں کے ساتھ ان کے شہریوں کوواپس بھیجنے کے حوالے سے معاہدے موجود ہیں،…