Browsing Tag

Italian PM

اٹلی میں حکومت آج ٹوٹ جائے گی، نیا وزیراعظم کون ہوگا؟

روم: اطالوی وزیراعظم جوسپے کونتے آئے روز کی سیاسی کھینچا تانی سے تنگ آگئے، انہوں نے آج منگل کو مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے، لیکن کھیل ختم نہیں ہوا، بلکہ نئی حکومت کون بنائے گا؟ یا معاملہ نئے الیکشن کی طرف جائے گا، اس حوالے سے صورتحال…

اٹلی میں نیا سیاسی بحران سر اٹھانے لگا

روم: اٹلی میں جہاں سیاسی حکومتوں کے مدت پوری نہ ہونے کی روایت پاکستان کی طرح موجود ہے، وہاں ایک بار پھر سیاسی بحران سر اٹھانے لگا ہے، جس کے بڑھنے کی صورت میں حکومت خطرے میں پڑسکتی ہے، اٹلی کی مخلوط حکومت میں یورپی یونین سے ملنے والے 209 ارب…

اٹلی میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 50 ہزارسے تجاوز کرگئی

بلوونیا (رپورٹ:تنویرارشاد): اٹلی میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 50 ہزارسے تجاوز کرگئی، ایک ماہ کے دوران 27 ہزار ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل اسٹاف متاثر ہونے سے نظام صحت میں ہنگامی صورتحال پیدا ہونا شروع ہوگئی، حکومت کا کرسمس کے موقع پر…

اٹلی: حکومت کا ملک میں سیمی لاک ڈاؤن کرنے کا فیصلہ

روم (رپورٹ: تنویرارشاد):کورونا وائرس کی دوسری لہر نے اٹلی میں ایک بار پھر خوف و ہراس پھیلا دیا ہے، ملک میں بڑھتے کرونا کیسز کے بعد حکومت کی جانب سے 24 نومبر تک سیمی لاک ڈاؤن کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس کے تحت کئی علاقوں میں رات 11 سے صبح 6…

تارکین وطن کیلئے نئے یورپی فارمولے پر اٹلی خوش

روم: اٹلی کے وزیراعظم جوسپے کونتے نے یورپی کمیشن کی جانب سے مہاجرین کے حوالے سے تیار کردہ نئے فارمولے کا خیر مقدم کیا ہے، انہوں نے کہا کہ ڈبلن ریگولیشن کی تبدیلی اٹلی کا دیرینہ مطالبہ رہا ہے، ہم یورپی کمیشن کے مجوزہ اقدام کو سراہتے ہیں، اس…