Browsing Tag

Israel

کرونا ویکسین لگوانے والے افراد سائیڈ افیکٹ کا شکار

تل ابیب: یورپی ملک ناروے میں فائزر و بائیو این ٹیک کی تیار کردہ ویکسین لگوانے والے 29 افراد کی ہلاکت کے بعد اب ایک اور ملک میں ویکسین لگوانے والے افراد میں سائیڈ افیکٹس سامنے آرہے ہیں، متعدد افراد لقوہ کا شکار ہوگئے ہیں، جبکہ سینکڑوں افراد…

یواے ای نے اسرائیلی شہریوں کو آن ارائیول ویزے کی سہولت دیدی

دبئی: متحدہ عرب امارات (یو اے ای )نے اسرائیلی شہریوں کو سیاحتی ویزے جاری کرنے شروع کردئیے ہیں، اسرائیلی شہریوں کو پیشگی ویزے کی ضرورت نہیں ہوگی ، بلکہ یواے ای کے ائرپورٹ پر ہی انہیں ویزاجاری کردیا جائے گا، یہ نظام اسرائیل کے ساتھ ویزا فری…

ایرانی ایٹمی پروگرام کے بانی قاتلانہ حملے میں ہلاک، اسرائیل پر الزام

تہران: ایران کے  ایٹمی پروگرام کے بانی سائنسدان اور ان کے 6 ساتھیوں کو تہران کے قریب گھات لگا کر کئے گئے حملے میں ہلاک کردیا گیا ہے، سائنسدان کی ہلاکت کو ایرانی ایٹمی پروگرام کے لئے ناقابل تلافی دھچکہ قراردیا جارہا ہے، ایران نے حملہ کا…

اسرائیلی وزیراعظم کا سعودی عرب کا دورہ، ولی عہد سے ملاقات

تل ابیب: اسرائیلی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ وزیراعظم نیتن یاہو نے سعودی عرب کا غیر اعلانیہ دورہ کیا ہے جس میں انہوں نے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی ہے، جس کے بعد سعودی عرب کی طرف سے بھی جلد اسرائیل کو تسلیم کرنے کی چہ مگوئیاں…

یہودیوں کا مقدس کھانا “کوشر” کیا ہے؟، یواے ای میں کب سے ملے گا؟

ابو ظہبی: متحدہ عرب امارات کے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے قیام کے بعد یو اے ای کی حکومت نے مملکت کے تمام ہوٹلوں اور ریستورانز کو یہودیوں کے مقدس کھانے ’’کوشر‘‘ کو اپنے مینیو میں شامل کرنے کی ایڈوائزری جاری کردی ہے کہ دارالحکومت میں آنے والے…

فضائی حدود کھولنے سے سعودی عرب اور اسرائیلی حکام میں رابطوں کی راہ ہموار

ریاض: سعودی عرب نے اسرائیل سے دوستی کی طرف قدم بڑھاتے ہوئے اپنی فضائی حدود اس کے لئے کھول دی ہیں ، اس طرح دونوں ملکوں کے حکام کے درمیان مستقل رابطہ کا ذریعہ بھی کھل گیا ہے، پروازوں کی آمدو رفت کے لئے دونوں ملکوں کے ایوی ایشن حکام رابطے…

اسرائیل جانے والے اماراتی شہریوں کیلئے کن ملکوں کے دروازے ہوجائیں گے بند

تل ابیب: اسرائیل کے ساتھ تعلقا ت قائم کرنے کا اعلان کرنے والے متحدہ عرب امارات کے لئے نت نئے مسائل سامنے آرہے ہیں، لبنان سمیت کئی عرب ممالک نے اسرائیل کی مہر لگے پاسپورٹ کے حاملین کے اپنے ملکوں میں داخلے بند کر رکھے ہیں۔ ایسے میں اسرائیل…

اسرائیل کیخلاف سخت موقف پر فلسطین کا وزیراعظم کو خراج تحسین

اسلام آباد۔فلسطینی اتھارٹی نے اسرائیل سے متعلق سخت ردعمل دینے اور فلسطینی مقاصد کی حمایت کرنے پر وزیر اعظم عمران خان کا شکریہ ادا کیا ہے ۔ اسلام آباد میں فلسطینی سفارتخانے نے اس حوالے سے خصوصی بیان جاری کیا ہے، جس میں پاکستانی وزیراعظم کو…

سعودی عرب سے بھی رابطے میں ہیں، اسرائیلی وزیراعظم کے بیان نے نیا دھماکہ کردیا

ریاض: متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان تعلقات کے قیام میں سعودی عرب بھی آن بورڈ تھا؟، یہ سوال مختلف مبصرین اٹھا رہے تھے، اور زیادہ تر کا خیال تھا کہ یواے ای نے یہ اقدام  سعودی قیادت کے مشورے سے اٹھا یا ہے۔ لیکن اب اس سے بھی زیادہ…

یو اے ای نے فلسطینیوں کے خون کو بیچ دیا ہے، لگسمبرگ

برلن:جرمنی  کے ہمسایہ یورپی ملک  لگسمبرگ کے وزیر خارجہ جین ایسل بورن  کا کہنا ہے کہ  متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کے ساتھ معاہدہ کرکے فلسطینی کاز کو فروخت کردیا ہے۔ ترک سرکاری خبر رساں ایجنسی انادولو کے مطابق لکسمبرگ کے وزیر خارجہ نے جرمن…