Browsing Tag

Immigrants

یورپی ملک نے 18 برس سے کم عمر کے تارکین کو بڑا ریلیف دے دیا

میڈرڈ: اسپین نے اقوام متحدہ سمیت تارکین کی حامی مختلف تنظیموں کی طرف سے مطالبات کے بعد ایک ایسے قانون کو ختم کردیا ہے، جس سے کم عمر تارکین کی تضحیک کا پہلو نکلتا تھا، نئے قانون کے ذریعہ اسپین پہنچنے والے تارکین بچوں کے حقوق کو محفوظ بنادیا…

3 تارکین کا سنگین جرم دیگر کیلئے بھی پریشانی کا سبب بن گیا

ویانا: یورپی ملک آسٹریا میں تین تارکین وطن سنگین جرم میں پکڑے گئے، جرائم پیشہ ذہنیت کے حامل چند تارکین دوسرے لاکھوں تارکین کے لئے بھی بدنامی کا سبب بن رہے ہیں۔ حکومت نے واقعہ کے بعد تارکین کے حوالے سے پالیسی مزید سخت کرنے کو فیصلہ کیا ہے۔…

فیملی جرمنی بلانے کے خواہشمند تارکین کیلئے خوشخبری

برلن: کرونا بحران کے باعث جرمنی میں مقیم تارکین وطن کے اہلخانہ کو فیملی ری یونین ویزوں کا عمل سست روی کا شکار ہے، جس پر بائیں بازو کی جماعت نے پارلیمان میں معاملہ اٹھایا ہے، حکومت نے اس حوالے سے اقدامات اٹھانے کا وعدہ کیا ہے۔ تفصیلات کے…

یورپی ممالک سے برطانیہ جانے والے تارکین کیلئے ڈیڈ لائن قریب آگئی

لندن: بریگزٹ کا سرکاری عمل تو دسمبر میں ہی مکمل ہوگیا تھا، لیکن یورپی یونین کے ممالک سے برطانیہ جانے والے تارکین وطن کے لئے اہم مرحلہ اب مکمل ہونے جارہا ہے، جس پر برطانوی حکومت نے یورپی یونین سے آئے تارکین وطن کو یاد دہانی کرا دی ہے۔…

یورپ جانے کی خواہش میں تین نوجوان کزن جان کی بازی ہار گئے

پھالیہ: یورپ جانے کی خواہش میں پھالیہ کے تین نوجوان کزن جان کی بازی ہار گئے، خاندان میں کہرام، نعشیں دینے کیلئے بھی ایجنٹ کے پیسے مانگنے پر سفارتخانہ سے مدد مانگ لی، نوجوانوں کا تعلق پھالیہ کے نواحی علاقے ہلاں سے تھا، اور ان کی شناخت 19…

برطانوی ہائیکورٹ نے فوجی بیرکس میں رکھے تارکین کے حق میں فیصلہ سنادیا

لندن: برطانوی ہائیکورٹ نے تارکین وطن کو سابقہ فوجی بیرکوں میں رکھنے کے حوالے سے اہم فیصلہ سنادیا ہے، جس کے بعد تارکین کے حالات کچھ بہتر ہونے کی امید پیدا ہوگئی ہے، جج تھامس لنڈن نے کہا ہے کہ برطانوی حکومت نے ان 6 تارکین کو ان بیرکس میں رکھ…

سیاسی پناہ کے حق میں یورپی عدالت کا بڑا فیصلہ

برسلز: یورپی عدالت انصاف نے سیاسی پناہ کے طلب گار تارکین وطن کے حق میں اہم فیصلہ سنادیا ہے، جس سے مستقبل میں یورپی یونین کے ممالک میں پناہ کے کیس دائر کرنے والے تارکین کو فائدہ ہوگا، یورپی یونین نے یہ فیصلہ جرمنی میں دائر ایک کیس کے حوالے…

تارکین کو پناہ دینا کوئی جرم نہیں، جرمن راہبہ ڈٹ گئیں

برلن: جرمنی کی شمالی ریاست بویریا میں دو تارک وطن خواتین کو چرچ میں پناہ دینے پر ایک راہبہ کو جرمانے کی سزا تو سنائی گئی ہے، لیکن جرمنی میں ایک اور راہبہ بھی ہیں، جو ہمیشہ تارکین کی مدد کیلئے پیش پیش رہتی ہیں اور وہ سزا کے خلاف بھی ڈٹی ہوئی…

ڈیپورٹ ہونے سے بچنے کیلئے تارکین کو نیا طریقہ مل گیا

برسلز: یورپی ملک سے ڈیپورٹ ہونے سے بچنے کے لئے تارکین کو نیا جواز مل گیا، جسے استعمال کرکے تارکین وطن ڈیپورٹ ہونے سے بچ رہے ہیں، یہ معلومات فیس بک پر بھی شئیر کی جارہی ہیں، اور تارکین ڈیپورٹ ہونے سے بچنے کے لئے اس کا خوب استعمال کررہے ہیں۔…

جرمن عدالت کا بڑا فیصلہ، سیاسی پناہ کیلئے ریلیف کی راہ ہموار

برلن: جرمنی میں سیاسی پناہ کے متلاشیوں کے لئے اچھی خبر ہے، برلن کی عدالت نے ان کے حق میں ایک ایسا فیصلہ دے دیا ہے، جس سے آگے چل کر ان کی سیاسی پناہ کی درخواستیں مسترد ہونے کا امکان کم ہوسکتا ہے، جرمنی میں امیگریشن حکام نے 2017 سے یہ طریقہ…