Browsing Tag

Flight operation

سعودی عرب کیلئے پروازیں کھل گئیں، پی آئی اے کی اہم ہدایت

ریاض: سعودی عرب کی طرف سے بین الاقوامی فضائی آپریشن بحال کرنے کے بعد پی آئی اے نے پھنسے ہوئے پاکستانی تارکین کو جلد ازجلد واپس سعودی عرب پہنچانے کے لئے آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، خیال رہے کہ سعودی عرب نے برطانوی وائرس کی وجہ سے…

سعودی عرب کے ایک اور شہر کیلئے پی آئی اے پروازیں چلانے کی تیاری

اسلام آباد: یورپی اسٹیشن بند ہونے کے بعد پی آئی اے نے اپنی توجہ سعودی عرب کے سیکٹر پر بڑھادی ہے، اور مزید ایک شہر کے لئے سعودی حکومت سے اجازت مانگ لی ہے، پی آئی اے انتظامیہ نے سعودی عرب  کے شہر ابہا   کے لئے  بھی پروازیں چلانے کا فیصلہ…

اٹلی سمیت یورپی ملکوں کیلئے پی آئی اے کا متبادل منصوبہ

استنبول: قومی اٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے) نے اٹلی اور اسپین سمیت یورپی ملکوں میں پروازوں کی بحالی کے لئے منصوبہ تیار کرلیا، ترکش ائر لائن کے ساتھ معاہدے پر اتفاق ہوگیا، دونوں ائرلائنز میں کوڈ شئیرنگ کی جائے گی، جس کے نتیجے میں پی آئی اے…

پی آئی اے نے پروازوں پر پابندی کا حل نکال لیا

لندن: پاکستان کی قومی ائرلائن پی آئی اے نے برطانیہ کیلئے اپنا فضائی آپریشن بحال کرنے کا اعلان کیا ہے اورٹکٹوں کی بکنگ بھی شروع کردی گئی ہے، لاہور اور اسلام آباد سے لندن اور مانچسٹر کیلئے براہ راست پروازیں  چلائی جائیں گی، جن میں حلا ل…

حکومتی کاوشوں سے پی آئی اے کو یورپ کیلئے پروازیں چلانے کی اجازت مل گئی

اسلام آباد: حکومت پاکستان کی کاوشوں سے یورپین یونین نے قومی انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے )کو تین جولائی تک فلائٹس آپریٹ کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق یورپی یونین کے ائیر سیفٹی ایجنسی نے فوری طور پر یکم جولائی 2020 کو رات 12 بجے…